正在加载视频...
视频加载失败
وہ فوجیوں کے گھیرے میں جا رہا تھا میں نے اُسے کہا میں تمہارے لیے دعا کرتی ہوں اُس نے مڑ کر مجھے دیکھا اور کہا اور میں عمران خان کیلئے دعا کرتا ہوں۔ حسان نیازی کی والدہ حسان کی بارے میں بتاتے ہوئے
54,273 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اب کل کو اگر حسان نیازی کو پی ٹی ای مین کوئ عہدہ دیا جائے گا تو یہ مت کہنا کہ یہ موروثی پارٹی ہے اگلے نے یہ عزت کمای ہء

اللہ تمام قیدیوں کو رہائی عطا کرے

اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں اکرام اللہ نیازی (مرحوم) اور شوکت خانم (مرحومہ) کو، کیسے بہادر سپوت دئیے ہیں اس قوم کو۔ اکلوتا جوان بیٹا فوجی قید میں اور یہ بہادر ماں ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ 💔

😭😭😭 اور ہم دونوں ماموں بھانجے کے لیے دعا کرتے ہیں اللہ پاک تمام اسیران پر اپنی خصوصی رحمت نازل فرمائے، انہیں ثابت دم رکھے اور انہیں جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے

حسان نیازی کی والدہ کا جذبہ قابلِ تعریف ہے، دعاؤں کی طاقت ہمیشہ ساتھ رہتی ہے۔

یہ خاندان والے آخر کس مٹھے کے بنے ہوئے ہیں🥹

@OfficialDGISPR may be you folks can get a dose of ghairat from listening to a mother, whose son and brother are wrongly incarcerated. But no, you all will stay bayghirat kanjers.

شوکت خانم کا بہادُر خاندان

This moment beautifully captures the bond between Hammad and his mother. While facing difficult circumstances, her concern for him shows a mother's love. Hammad's response reflects his strength and commitment to his beliefs, expressing solidarity with Imran Khan. It's a touching reminder of hope and resilience even in challenging times.

💔
相关视频
Sensitive content
روسی یوتھن۔ 😁 مجھے یہ روسی عورت کہنے لگی کہ وہ پیوٹن کیلئے اپنا شوہر چھوڑ دو سکتی ہے۔ میں نے کہا اچھا میں ریکارڈ کرتا ہوں تو پہلے کہتی میں شوہر سے زیادہ پیار کرتی ہوں اور پھر میں نے کہا سچ بتاؤ تو کہتی شوہر سے پیوٹن سے پیار کرتی ہوں۔
چوہدری محبوب اوجلہ
98,672 次观看 • 10 个月前
