正在加载视频...

视频加载失败

وہ منظر دیکھنے کے قابل ہوگا جب لاکھوں لوگ میاں صاحب کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے، مجھے 21 اکتوبر کا بے صبری سے انتظار ہے۔۔۔

106,798 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Naveed Khan Adv🇵🇰🇬🇧 的头像
Naveed Khan Adv🇵🇰🇬🇧2 年前

وہ منظر دیکھنے کے قابل ہوگا جب لاکھوں لوگ میاں صاحب کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے، گندے انڈوں اور ٹماٹروں کے ساتھ، مجھے 21 اکتوبر کا بے صبری سے انتظار ہے۔۔۔

Hukam Khan 的头像
Hukam Khan2 年前

مجھے بھی ہے بس میں نے جوتوں کا ہار پہنانا ہے

Husayn Sharif 的头像
Husayn Sharif2 年前

پہلے پوچھ لیں آئیں گے بھی یا نہیں۔ بندیال نے جو آج ٹیکا لگایا ہے میاں صاحب گھبراۓ ہوۓ ہیں۔ #dramaykumkropatwario

GOنDAL 的头像
GOنDAL2 年前

یہ کمہاروں کے ہڈ حرام کھوتے کی طرح جوتے کھاتا رہے گا لیکن لندن سے نی ہلے گا یہ کھوتا نی ائے گا شرط لگا لو بکری ان تلوں میں تیل نی ہے اپنا قبلہ درست کر لو

Mubeen 的头像
Mubeen2 年前

صبر تو کرنا پڑے گا بڑی عید ابھی دور ہے

Rafi Khan 🇵🇰 的头像
Rafi Khan 🇵🇰2 年前

بکری نما عورت 🐐🤣🤣😂😂کیا قسمت ہے پٹواریوں کی ایک اور جمعہ ھاھاھا🐐🤣🐐🤣🐐

Yahya🇵🇰 的头像
Yahya🇵🇰2 年前

ہاے مزے مزے باو جی

Iʀʆʌŋ Aɭɩ Sʌʜɩ 的头像
Iʀʆʌŋ Aɭɩ Sʌʜɩ2 年前

او دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا..😂😂😂

Saad Abdullah Khokhar 的头像
Saad Abdullah Khokhar2 年前

21 اکتوبر ، دیکھ لو کہیں جمعہ کا دن نہ ہو۔

相关视频

کہاں ہیں وہ لوگ جو دعویٰ کرتے تھے کہ گوادر ایئرپورٹ بلوچ قوم کے لیے نقصان دہ ہوگا؟ کہاں ہیں وہ لوگ جو وسائل پر قبضے اور استحصال کے نام پر اس ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے تھے؟ اس وقت گوادر ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ بلوچ ہی موجود ہیں، اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی بلوچستان، خاص طور پر مکران ڈویژن کے عوام کو ہو رہا ہے۔ وہ سفر، جو پہلے کئی دنوں میں طے ہوتا تھا، آج چند گھنٹوں میں ممکن ہو گیا ہے۔ یہ ایئرپورٹ ترقی کا وہ دروازہ ہے جس نے علاقے کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔ آج وہی لوگ، جو اس ایئرپورٹ کی مخالفت میں پیش پیش تھے، نہ صرف یہاں موجود ہیں بلکہ جب عمان اور کراچی کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی تھیں، تو یہی لوگ سب سے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔ گوادر ائیرپورٹ کی کامیابی ان تمام جھوٹے دعووں اور الزامات کا جواب ہے جو گوادر ایئرپورٹ کے خلاف کیے گئے تھے۔ گوادر ایئرپورٹ آج نہ صرف ترقی کی علامت بن چکا ہے بلکہ اس نے واضح کر دیا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ خود بلوچ عوام کو ہو رہا ہے۔ #Balochistan #Gwadar #GwadarAirport

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

33,701 次观看 • 1 年前