Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
وہ کون سی سرجری ہے جو دنیا میں صرف دو جگہوں پر ہوتی ہے 🧐
466,136 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

کتنی جھوٹی عورت ہے یہ کہتی ہے میں نے عمرے کیلئے جانا تھا اسلیۓ پاسپورٹ مانگا۔۔🙄

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

یہ باتیں بتائی نہیں جاتی، نظر لگ جاتی ہے

Her face is as paralysed as the economy

Special treatment

@HSamiullahniazi پاکستان بھی کیا ملک جہاں سپریم کورٹ کو دھوکہ دینے والی پچاس سالہ عمر رسیدہ عورت سزا یافتہ ہونے کے باوجود دندناتی گھوم رہی ہے اور کسی جج کی ہمت نہیں ہے جو اسکو جیل بھیج سکے۔ جنوبی کوریا ویسے ہی اج جاپان کو ٹکر نہیں دے رہا، کیونکہ وہاں انصاف کا بول بالا ہے۔ 👇🏿

😃😃😃 اس نے کل جلسہ میں کہا "عمران خان اب تمہیں تنگ راستہ ملے گا۔۔" اب سمجھ آٸی کہ اس کا مطلب یہ تھا۔۔😃

کراچی کی عام عوام اب سڑکوں پہ ہے آپ آرام کریں

مریم نواز کی سرجری کا تو نہیں معلوم مگر گولیوں کے چھروں سے لگنے والے زخموں کا علاج پوری دنیا میں صرف "شوکت خانم ہسپتال" میں ہی ممکن ہے😂🤔

قبلہ یہ سرجری بھی ویسی ہے جیسے خان صاحب کو لگنے والی چار گولیاں اور عمران اسماعیل کے کپڑوں سے نکلنے والی گولیاں۔ اپ پی ٹی ائی فینز کے مرشد عمران خان چار چار گولیاں برامد کرا سکتے تو ن لیگ فینز کی مرشد مریم سرجری کا معاملہ نہیں کرا سکتی یہ ہر جماعت کے فینز کلب عام ادمی کے لیے مہلک

آپ کو دیکھ کر اور سن کر مشاہد اللہ مرحوم کے شعر یاد آ جاتے ہیں کہ جب کمینے عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں عوام کے اربوں لوٹنے والے چورو تم ایک دن اللّہ کی پکڑ میں ضرور آو گے ۔ اللّہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
Похожие видео
Sensitive content
یہ وہ خواجہ آصف ہیں جو دنیا میں پی ٹی آئی کو مذہبی اور اپنی جماعت کو لبرل کہتے ہیں۔۔۔ یہ وہ خواجہ اصف کہہ رہا ہے جو اسرائیل پسند خواجہ سرا شمع جنیجو کو ساتھ بٹھا کر سلامتی کونسل میں خطاب کرتا ہے۔۔۔ یہ وہ خواجہ اصف کہہ رہا ہے دو سال پہلے وہ اسرائیل سے رابطوں کی بات کرتا تھا۔۔۔ اور یہ وہ خواجہ آصف کہہ رہا ہے جو اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ کرے اور پھر اسرائیل کے ڈر سے فوری طور پر ڈیلیٹ کر دے۔۔۔ خواجہ صاحب بورڈ آف پیس میں کون جا کے بیٹھا ہے ۔۔۔
Agha Sheikh Sarwar
27,465 просмотров • 4 месяцев назад

