Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

وہ کیفیت کہ جب آپ انقلاب کی خوشیاں منا رہے ہوں اور کوئی بڑا آپ کو نیند سے ایک چپت رسید کر کے اٹھاتے ہوئے بازار سے دہی لانے کے لئے بھیج دے۔

247,836 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Syed Asad Ali
Syed Asad Ali3 лет назад

بہت تھنڈی پھینکی ہے طلعت صاحب۔۔ وٹس گروپ میں جاندار مواد رکھنے والا کوئی شخص ایڈ کریں۔۔

Фото профиля Iffat MK.
Iffat MK.3 лет назад

Wrong man for right job you should be playing a lead role in stage drama rather you are pretending to be a journalist.Even if u keep this cover for another decade,the real " Bhand " in you will keep on coming to entertain us.

Фото профиля Sadia Syed
Sadia Syed3 лет назад

طلعت حسین کو روز کی دھاڑی کے حساب سے پیسے ملتے ہیں اب تو بیچارے کے پاس کام کی باتیں بھی ختم ہو گئ ہیں لیکن پیٹ تو پالنا ہے بہرحال

Фото профиля Raja ibrar
Raja ibrar3 лет назад

بڑا کوئی چوتیا صحافی ہو آپ محترم

Фото профиля Aam Shehri ‼️
Aam Shehri ‼️3 лет назад

Check this 😄

Фото профиля Stranger
Stranger3 лет назад

جتنی بوٹ چاٹنا ہے چاٹ لو لفافی لیکن تھوڑی غیرت دیکھا کر مہنگائی بے روزگاری اور بدعنوانی بد امنی پر بھی بات کیا کرو تمہارے پاس تو PDM کا حرام کا پیسہ ہے نکل کر دیکھو دہاڑی دار طبقہ کتنا مفلوج ہو گیا ہے

Фото профиля fidO Talks 🇵🇰
fidO Talks 🇵🇰3 лет назад

Mashallah good street language Talat bhai. Jinhun me inhen chapat lagaye hai kal apko bhe dobara lagayengy. Filhal …

Фото профиля Jabbar Fazal
Jabbar Fazal3 лет назад

اس شخص سے تم لوگ مقابلہ کر رہے ہو یہ وہاں سے وار کرے گا جہاں سے تم لوگ یقین ہی نہیں کرو گے

Фото профиля r~
r~3 лет назад

پتہ نہیں کون آپکوصحافی کہتاہے ،مطلب جو جھوٹ بکواس آپکو واٹس ایپ پر آقا بھیج دیں وہ من وان پوسٹ کر دینا پھرمضحکہ خیز تبصرے کر دینا کونسی صحافت ہوتی ہے اگر دیکھا جائے تو آپ سے اچھی زندگی محلے کے خاکروب کی ہے کام ملتا جلتا لوگوں کی گندی نالیاں گٹر صاف کرنا 😂 پر غلامی نہی کرتا

Фото профиля Rashid Bhatti
Rashid Bhatti3 лет назад

آپ نے اپنے فرمودات میں جو کلمات لکھے ہیں اس کا مطلب شاید صرف آپ خود ہی سمجھ سکتے ہیں؟

Похожие видео

شہید ڈاکٹر علی لاریجانی ایک واقعہ سناتے ہوئے: ’’ایک وقت تھا جب میں امریکہ گیا ہوا تھا، مسٹر کسنجر (Henry Kissinger) نے مجھ سے کہا کہ میں آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھی خواہش تھی کہ ان سے ملوں۔ وہ آئے اور ایٹمی پروگرام اور دیگر مسائل پر مختلف باتیں کیں۔ پھر انہوں نے پوچھا: 'کیا آپ ہمارے ساتھ تزویراتی تعلقات (Strategic Relations) رکھنا چاہتے ہیں؟' میں نے کہا: 'ہمارا تو آپ کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے، آپ تزویراتی تعلقات کی بات کر رہے ہیں؟ آپ مجھ سے یہ سوال کیوں کر رہے ہیں؟' اس پر انہوں نے میز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: 'ہم نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد خود لکیریں کھینچیں، ملکوں کو نام دیئے۔ سوائے دو ملکوں کے؛ ایک ایران اور دوسرا مصر۔ آپ (تاریخی طور پر) موجود تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمارے پاس آپ کے ساتھ چلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔' ایک صاحبِ فکر شخص جب کسی قوم کا تاریخی پس منظر جانتا ہو، تو وہ اس طرح بات کرتا ہے۔ وہ 'تسلیم ہو جانے' کی بات نہیں کرتا۔ آپ سے بڑے (طاقتور) بھی اس قوم کو تسلیم نہیں کروا سکے

Harmeet Singh

198,607 просмотров • 5 месяцев назад

بقول شیرافضل مروت کے میں سہیل آفریدی کی پرچار کرتا رہتا ہوں جس کی وجہ سے شیر افضل مروت نے بدتمیزی کی ، اور دھمکیاں دی ، مروت صاحب کاش کہ آپ بھی سہیل جیسے انسان ہوتے تو آپ کو لوگ آج بھی کندھوں پہ اٹھاتے ، بہر کیف شیر افضل مروت صاحب جب انسان کے اندر بدنیتی ہوتی ہے تو پھر وہ ہر سوال کو اور ہر تنقید کو بدنیتی کی نظر سے دیکھتا ہے ، علی امین گنڈاپور جب خیبرپختونخواہ ہاؤس کے باہر دھرنے میں آئے تھے یا لائے گئے تھے تو اس کے بعد میں نے کچھ ان پہ تنقیدی ٹویٹس کیے ، اور آپ کی بدنیتی بھی وہاں سے شروع ہوئی ہے ، ایک بالغ نظر سیاسی شخصیت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تنقید کو برداشت کرے اور اسے اصلاح کا ذریعہ سمجھے، نہ کہ اسے بدنیتی سے تعبیر کرے۔ اگر علی امین گنڈاپور نے وہ تنقید برداشت کی تو آپ کیسے تیسری جگہ بول سکتے ہیں ؟ آپ کے لیے بہتر یہی ہیکہ خاموشی اختیار کر لیں کیوں کہ آپ کا بولنا جہاں آپ کے لیے نقصان دہ ہے، وہی اپ عزت دار لوگوں کی عزت پامال کرتے ہیں ، آپ اگر کسی دوسرے کو بے عزت کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ قدرت کی طرف سے آپ پر ہی پڑتی ہے ، اور اللہ پاک کسی انسان کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا ، آپ نے میرے حوالے سے کچھ آف دی ریکارڈ بھی گھٹیا باتیں کی ہیں کچھ رپوٹرز کو ، اس سب کے باوجود میں معاف کرتا ہوں ، اور جاتے جاتے ایک مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں کہ تھوڑی سنجیدگی اور خاموشی اختیار کر لیں ، اور تھوڑا بیرسٹر گوہر صاحب سے سیکھیں کہ کس طرح ایک انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ behave کرنا چاہیے دعا ہیکہ پرودیگار آپ کو سمجھ بوجھ عطا فرمائے Sher Afzal Khan Marwat

Shehzad nawaz

18,912 просмотров • 4 месяцев назад

اللہ کی فوج کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے دوسرا سوال: آپ کے ادارے کے سربراہ اس سدیوں میں پیدا ہونے والے لیڈر کو torture کر رہے ہیں۔ یہ وہ بندہ ہے جس سے آپ کے ملک کی پہچان ہے اور جب آپ یہ وڈیو دیکھیں گے تو مانیں گے کہ یہ سچ میں ہماری قوم کے غریبوں کے لیے درد رکھتا ہے! آپ سب فوج میں آکر شاید اپنے آپ کو عام پاکستانیوں سے الگ سمجھنے لگے ہیں، اس لیے شاید درد نہیں ہوتا آپ کے دل میں جب قوم کے لیڈر کو اس طرح ٹارچر کیا جارہا ہو ؛ آج آپ شاید محفوظ ہوں مگر یہ جو نانصافی اور ظلم ہے ، یہ آپ کے گھر تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ بس پوچھنا یہ تھا کہ ادارے کے بڑوں کو خط یا WhatsApp بھیجنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہے تو کچھ گلہ کیا یا پھر یہ سمجھانے کی کوشش کی اتنا ظلم بےگناہوں پر نہیں کرنا چاہیے؟ اور اگر نہیں ہمت ہوئی یہ سب کہنے کی تو کس منہ سے اپنے بچوں کو بہادری اور حق بات کرنا سکھائیں گے؟ بندوق استعمال کرلینا بہادری نہیں ہوتی، وہ تو جنگ کے کچھ دنوں میں چلتی ہے، مگر روز مرہ زندگی میں تو اصولوں کی جنگ ہوتی ہے، کس منہ سے اصول سکھائیں گے؟ جب وہ بڑے ہو کر پچھلے تین سال کے واقعات پڑھ کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کی ظالموں تک رسائی تھی مگر پھر بھی کچھ نہیں بولے ان کو! لوگوں کو بہت مان تھا آپ سب پر۔ ایک ظلم کو جھیلنے کا دکھ تو ہے ہی سب کو مگراس سے بڑا دکھ شاید مان ٹوٹنے کا ہے۔ کچھ کریں ناُ کریں، موقعہ ملے تو یہ ضرور پوچھیے گا اپنے بڑوں سے اور کچھ ساتھیوں سے کہ گولی کیوں چلائی اللہ کی فوج نے اللہ کے پر امن اور نہتے بندوں پر !

Jibran Ilyas

45,518 просмотров • 8 месяцев назад

یہ ٹویٹ دنیا بھر کے تمام پاکستانی سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کے نام ہے جنہوں نے دنیا کی سب سے بہترین ڈیجیٹل الیکشن کیمپین کرتے ہوئے عمران خان کے بھروسے کا مان رکھا اور ان کو دو تہائی اکثریت سے جتایا۔ آپ کے تمام آیڈیاز کمال کے تھے اور نشانے پر لگے۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ جیسے لوگ بہت کم قوموں کے پاس ہوتے ہیں، اپنے آپ کو کبھی ہلکہ نہ لیں، انمول ہیں آپ سب! ہمارے ملک کے طاقتور لوگ اتنے ضدی نہیں ہوتے اور عوام کی رائے کا احترام کرتے تو ہم بھی ۹ فروری کو بڑا جشن مناتے جیسے آج امریکہ کے ووٹرز منا رہے ہیں۔ آج ٹویٹ کر کے آپ سب کو سلام کرنا بہت ضروری تھا کیونکہ ہم نے وہ جیت ابھی تک ٹھیک طرح صیلیبریٹ نہیں کی، یہ بس ادھارسمجھ کر بکمارک کر لیں، خان صاحب کی رہائی کے بعد اس کا جشن منائیں گے۔ یہ ہمارا دور ہے۔ کوئی جعلی مینڈیٹ والی حکومت اور جعلی ترمیم عمران خان کو اور آپ کو نہیں ہرا سکتی۔ #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو #فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں

Jibran Ilyas

207,659 просмотров • 1 год назад