Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

وہابیوں اور دیوبندیوں کی نحوست کیوجہ سے ایشیا میں کرامات کا سلسلہ بند ہوا آج سے چالیس پہلے تک یہ دونوں نہیں تھے تو برصغیر کرامات کا گڑھ تھا.... ماشاءاللہ کرامت چیک کریں..

219,379 views • 8 days ago •via X (Twitter)

33 Comments

حق کی آواز's profile picture
حق کی آواز8 days ago

وہابیوں اور دیوبندیوں نے تمہاری کرامات کے پول کھولے ہیں کھوتے کی قبر بنا کر زیارتوں کی پوجا کرنا گھوڑے اور گدھوں کو زیارتوں میں دفن کر کے اس کی پرستش اور چکر لگا کر کرامات ظاہر کرنا چکر بازیاں چال بازی ہیں مکہ رہی ہیں سب پکڑی جا چکی ہیں اور پکڑنے والے صرف دیوبند مسلک۔۔۔۔

Abdul Qadeer's profile picture
Abdul Qadeer8 days ago

کاش کیمرے ایجاد نا ہوتے تو کرامات کا سلسلہ جاری رہتا 🥲 بپا جانی کے مرشدوں نے انڈین ڈرونز بھی کیچ کر لینے تھے……

Asim Ali's profile picture
Asim Ali8 days ago

وہابیوں اور دیوبندیوں کی نحوست نہیں یہ کافر و مشرک فرنگیوں کی جدید ٹیکنالوجی کا کمال تھا جو بابوں کی کرامات کو بند کردیا....! کیونکہ کیمرہ ایجاد ہونے کے بعد جھوٹ چلنا نہیں تھا نہ. اور دوسرے زاویئے سے دیکھا جاۓ تو یہ بزرگ بابے ان کافر و مشرکین سے کمزور ثابت ہوۓ کہ یہ ان....

Malik's profile picture
Malik8 days ago

جاہلیت شرک تعلیم کی بہت ضرورت ہے

AbbasQaisar's profile picture
AbbasQaisar8 days ago

Jub say camera aya hy tumam babo ki karamat bund ho chuki hen,

Zeshii 's profile picture
Zeshii 8 days ago

جیسے ہی پہلا کیمرہ ایجاد ہوا مرشد نے ہاتھ نکالنا بند کر دیا 🤣 رنگ بازی

mohd alblushi's profile picture
mohd alblushi8 days ago

الوهابية هي شوكة كل مشرك يا عباد القبور لا فرق بينكم وبين الهندوس

jamal1111's profile picture
jamal11118 days ago

اسی شرک اور قبر پرستی کی وجہ ہی سے یہ قوم مسلسل ع ذاب کی حالت میں ہے اور ہر کام ان کا خراب ہو جاتا ہے

bewiser's profile picture
bewiser8 days ago

جب سے کیمرہ ایجاد ہوا تب سے اور اب شیر بھی جھاڑو پھیرنے نہیں آتا

*KHAN*'s profile picture
*KHAN*8 days ago

اللہ ان عقل کے اندھوں کو ہدایت دیں

Asim Ali's profile picture
Asim Ali8 days ago

ان کافروں کی جدید ٹیکنالوجی کو روک نہیں سکے اتنی طاقتیں ہونے کے باوجود جو انکے بارے میں انکے ماننے والے کلیم کرتے ہیں کہ مرنے کے بعد اولیاء کرام کی طاقت بڑھ جاتی ہیں. اولیاء کرام قبروں میں بیٹھ کر دنیا کا نظام چلاتے ہیں. لعنت ہے تمہارے عقائد پر قبر پرستوں.

Shahryar Rashid's profile picture
Shahryar Rashid8 days ago

Kaunsee karamaat?? Shirk aur biddat wali manhoos karamaat. Jahil

Noaman Salim's profile picture
Noaman Salim8 days ago

The sahaba could not perform miracles, but these baba can.

Asad Javed's profile picture
Asad Javed8 days ago

Deen is the name of Quran and hadith and this is not from Quran and hadith

Khan's profile picture
Khan8 days ago

قرآن میں اللہ نے بیان کیا ہے کہ قیامت خے دن کوئی کسی کو نہیں پہچانے گا تو پھر یہ بابے کیا کر لیں گے۔ ان بابوں کو خود کوئی نہیں پہچانے گا۔

Muhammad sheraz's profile picture
Muhammad sheraz8 days ago

وہابیت وہ نحس فرقہ ہے جس نے روحانیت کو ختم کردیا... تصوف کو ختم کر دیا. روکھی سوکھی عبادات پر یہ یقین رکھتے ہیں ہیں.. نماز میں صرف فرض پڑھتے ہیں اور بھاگ جاتے ہیں.. تراویح کو آٹھ تک محدود کردیا انہوں نے ان کی وجہ سے عرب عیاشیاں کرنے لگے اور کافر ہم پر مسلط ہوگئے

Khan's profile picture
Khan8 days ago

ایک تیر سے دو شکار وہابیوں اور دیوبندیوں اور قبروں کی کرامات دھکا کر پیسے بنانے والے بھی نشانے پر۔ ویسے سچ میں بتانا آپ کس مسلک کے ماننے والے ہو۔

Farida's profile picture
Farida8 days ago

کرامات وہابیوں اور دیوبندیوں کی نحوست کی وجہ سے نہیں بلکہ کیمرے اور سائنس کی نحوست کی وجہ سے بند ہوئیں

sangeen khan's profile picture
sangeen khan8 days ago

مگر پیچھے دیوار پر لکھائی سے معلوم ہوتا ہیں یہ شیعوں کا مزار ہیں

torki's profile picture
torki7 days ago

نصيحة محبّة: لم يكن الصحابة ولا التابعون يذهبون إلى القبور لطلب الكرامات أو قضاء الحاجات، وإنما كانوا يدعون الله وحده فالله سبحانه هو الرازق، وهو النافع والضار، وبيده قضاء الحاجات كلها. هاذا الدليل 👇👇 قال الله تعالى: ﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾

Abdulsami Khan's profile picture
Abdulsami Khan8 days ago

Shirk at its best..... 😂

🤣's profile picture
🤣8 days ago

کیا یہ وہی مزار جس پر خان صاحب سجدہ ریز ہو گئے تھے 🫣

؟'s profile picture
؟8 days ago

قبر پرست قبر پوجاریوں کا کاروبار بند کرنے والے اہل توحید والے ہیں۔ سارا دنیا جانتا ہے۔ کہ مسلک کالا ادرک رضا شیطان کا تعلق شیعہ خاندان سے تھا۔ مرنے کے ٹائم لٹرین کرتے وقت مرا

Ubaid Khan's profile picture
Ubaid Khan8 days ago

All the handshakes stopped after cameras came

ابو سيف V 💛's profile picture
ابو سيف V 💛8 days ago

عبادة القبور والتبرك لا تجلب لأهلها سواء الفقر والجهل والتخلف.

مخدوم °'s profile picture
مخدوم °8 days ago

Kis NY Kaha k karamat Ka silsila bnd hua?

Honybadger's profile picture
Honybadger8 days ago

کرامات مشائخِ طریقت پیدا نہیں کرتے کہ نام نہاد “وہابی” انہیں روک دیں؛ کرامت تو اللہ کے فعل سے ہوتی ہے۔ اہلِ سنت اولیاء کی کرامات کو مانتے ہیں، لیکن ہر خرافات اور ہر غیر معمولی واقعے کو کرامت نہیں کہتے۔ ولایت کا معیار قرآن نے یہ بتایا ہے: ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾ یعنی وہ لوگ جو ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کرتے رہے۔ اور کسی خرقِ عادت کو پرکھنے کا معیار شریعت ہے؛ ورنہ وہ استدراج، جادو یا محض جھوٹ بھی ہوسکتا ہے۔ توحید اللہ کی کرامات کو نہیں روکتی، بلکہ کرامات کے نام پر ہونے والی تجارت کو روکتی ہے۔ قبروں کے نام پر کاروبار بند کرو، اے PKs، اے Wrong Numbers! 😂

aamir's profile picture
aamir8 days ago

محترم معلومات میں اضافہ مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ چتیاپا بھی چل رہا ہے مرنے والا مر گیا مادرچود باہر چھوڑ گیا اور اپ جیسے وضو زنا کی اولاد ان غیر اسلامی چیزوں کو ترویج دے رہے ہیں

Asif Khan's profile picture
Asif Khan8 days ago

شرک سے باز آجاو نام کے شیخ۔ تم لوگوں کی وجہ سے آج اسلام بدعات کا گڑھ بن گیا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ گردیزی صاحب کی کرامت صرف چالیس سال کی تھی، یا وہ بہروپیا مر گیا جو اس فتنے کی ایجاد تھا جن کی وجہ سے مزارات شرک بے حیائی اور کمائی کی دکانیں بنی ہوئیں۔

Justices's profile picture
Justices8 days ago

سب کہانیاں ھے بس کر دو اللہ پاک آپ کو ھدایت عطا فرمائے آمین

Ahmed Baloch's profile picture
Ahmed Baloch8 days ago

استغفرالله العظيم واتوب إليه

الحسين's profile picture
الحسين8 days ago

قال تعالى ﴿الشيطان يعدكم الفقر ويأمركم بالفحشاء والله يعدكم مغفرة منه وفضلا والله واسع عليم﴾ [البقرة: 268] بواسطة تطبيق آية

Junaid Khan Niazi's profile picture
Junaid Khan Niazi8 days ago

چالیس سال کے بعد پابندی لگ گئی

Related Videos