Loading video...
Video Failed to Load
وہاڑی سے بوريوالہ کی سڑک والا کام مريم نواز نے کيا جو کوئ حکومت نہ کر سکی۔سلام ہے مريم نواز کو
15,870 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

کمالیہ سے رجانہ موٹر وے کی سڑک کا کام بھی کروا دیں ڈیلی ایکسڈنٹ ھو رھے ھیں پچھلے دس سال سے لیکن حکومت بے حسی کا مظاہرہ کر رھی ھے کوئی پرواہ نہیں ھے جیسے ھی مریم بی بی وزیر اعلیٰ بنی انہوں نے بھی اعلان کیا تھا لیکن کچھ بھی نئی ھوا پلیز اس سڑک کا دوبارہ نوٹس کروائیں مریم بی بی کو

کتنے نالائق تھے چاچو 3 مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب رہے پھر بھی یہ کام نا کر سکے.

Let the ministry of Jesus Christ of Nazareth be null, void n WORTHLESS before ALL MAKING ELISE OYINKROMEINEIFA'S WOMB ONE WITH HER MOUTH EVEN 0.1%, HER WOMB ONE WITH HER BRAIN EVEN 0.1% STAND N BE OF EFFECT EVEN 0.1% ever in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

ایہہ کم کہہ رئے نے پٹواری۔۔کالی چرن😂🤣🤣

Fake, staged, actors! Your own Tehmeena Daultana from Vihari has left you because of non popularity!

عوام کی آواز مریم نواز

مطلب شہباز شریف بھی نہی کر سکا تھا۔ واہ

بورے والا سے جو لعنتیں لوگ بھیجتے ہیں وہ بھی چلا دو کسی دن۔

کوئی حکومت کیا؟ ہمیشہ حکومت ہی ن لیگ کی رہی ہے تین سال پی ٹی آئی تھی بس

ایک نئے شمال جنوب موٹروے کی ضرورت ہے لاہور قصور پاکپتن عارف بہاولنگر بھاولہور
