Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا اور جو اللہ نے لکھ دیا ہے اس کو کوئی ختم نہیں کر سکتا ہوں نہ کو ئی اور جناب وزیراعلی پنجاب ائی جی پنجاب صاحب اج میں نے حلقہ آن اے 99 اور پی پی 107کے لیے نومینیشن پیپر حاصل کیے اور...

475,460 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Cringe Vault
Cringe Vaultvor 2 Jahren

عثمان ڈار کی والدہ کی ویڈیو کو ڈرامہ کہنے والے ذرا جواب دیں کہ یہ سب کیا ہے

Profilbild von 🇵🇰IK4ever🇩🇪
🇵🇰IK4ever🇩🇪vor 2 Jahren

اپ ڈٹے رہیں پاکستان کے غیور عوام ہر طرح ایک انصاف کے بعد اور سپورٹرز اپ کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ووٹ لے کر اپ کو اسمبلی میں پہنچائیں گے۔۔

Profilbild von H E E R
H E E Rvor 2 Jahren

خدا کی لعنت ہو ان گھٹیا لوگوں پر

Profilbild von FANCO
FANCOvor 2 Jahren

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Profilbild von Faizan Salim
Faizan Salimvor 2 Jahren

ہم عمران خان کو ووٹ دے کر بدلہ لیں گے اور ایک بار جب آپ لوگ اقتدار میں آ گئے تو آپ کو ان فاشسٹ لوگوں سے بدلہ لینا ہوگا۔ ان شاء اللہ وزیراعظم عمران خان۔

Profilbild von Nimal
Nimalvor 2 Jahren

یہ مسلمان بھی ہیں کیا ؟ کیا انہوں نے مرنا نہیں؟ اللہ کو کیا جواب دو گے اس نا حق ظلم کا ؟

Profilbild von Sania khan 🇵🇸
Sania khan 🇵🇸vor 2 Jahren

@IKTodayPk علاقے کے لوگوں کو متحرک کریں جب بھی پولیس والے #کتے آئیں سب جمع ہو جائیں یہ دم دبا کر بھاگ جائیں گے دن ہو یا رات

Profilbild von عیشاء 💫
عیشاء 💫vor 2 Jahren

آپ سب لوگ مضبوطی سے ڈٹ جائیں عوام آپ لوگوں کے ساتھ ہے انشاء اللہ حق کی فتح ہوگی

Profilbild von محمد حسین
محمد حسینvor 2 Jahren

پاکستان کا اصل مسلہ کرپٹ،چور،بے غیرت،گندے،گھٹیا، گناہگار ،شراب خور، زنا خور ، غلیز جانور، ظالم ، درندے، اسرائیل امریکہ کے جاسوس چاپلوسی،ڈالروں کے لیے ضمیر بیچنے والے ، کالی بھیڑیں،کرپٹ فوجی جنرلز اور سیاستدان اور ان کے خوشامددی جو ہر ادارے کے اندر بیٹھے ہیں ان کی مدد کرتےہیں

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

@MashwaniAzhar اللہ پاک کی لعنت ہو ان گھیٹا لوگوں پر 🖐🏻🖐🏻🖐🏻

Ähnliche Videos

آپ میرے بڑے بھائیوں جیسے ہیں۔ اور ہمارے حسان کے والد محترم بھی۔ اس لئے آپ کا بے حد احترام۔ اب کیوں کہ آپ کے نزدیک عاصم منیر صاحب تقریبا اولیا اللہ سے بھی اوپر کا درجہ رکھتے ہیں تو ظاہر ہے وہ آپکی بات بھی سنتے ہوں گے۔ تو جیسے ہی میں پاکستان اتروں گا ان ولی اللہ صاحب کے احکامات پر جہاز کے زینے سے سیدھا زندان میں بند کر دیا جاؤں گا۔ اس کا عمران خان کو تو کوئی فاہدہ نہیں ہو سکے گا۔ ہاں جو میں آپکے ولی اللہ کی خدمت میں روز گستاخی کرتا ہوں۔ وہ سلسلہ ختم ہو جائے گا۔ جو حسان نیازی کو ملٹری کورٹس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرنے والے مسرت حلالی جیسے گھٹیا ججوں کا میں منہ کالا کرتا ہوں وہ ختم ہو جائے گا۔ عمران خان کا ارشد شریف کا بشری بی بی یاسمین راشد کا حسان نیازی کا ایک اور ہمدرد خاموش کروا دیا جائے گا۔ آپ جیسے دوست ہوں تو دشمن کی تلاش پھر کیوں۔ اور آخری بات کاش آپ نے ایسا ہی مشورہ اپنے پیارے نواز شریف کو بھی دیا ہوتا۔ مجھے لگا تھا آپ کا غصہ ختم ہو چکا ہو گا۔ لیکن ابھی بھی جوبن پر ہے۔ اللہ آپکے دل میں نرمی پیدا کرے۔ وسلام

Dr. Shahbaz GiLL

317,313 Aufrufe • vor 17 Tagen

ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر کل رات ظلم کیا گیا لیکن کوئی نہیں پانی ہی تھا کیا ہوا لیکن جو ظلم ہماری خواتین کے ساتھ کیا گیا ان کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیئے نہ ممکن ہے جس دلیری کے ساتھ اب سب نے ان نامردوں کا مقابلہ کیا میں سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ جتنے بھی ہمارے ورکرز موقع پر موجود ہوتے ہیں آخری وقت تک ان سب کا دفاع کروں اور خیریت سے گھروں کو پہنچاوں یہ ہم سب مل کر روز اول سے کر رہے ہیں جب سے انہوں نے اڈیالہ کے باہر ہم پہ ظلم کرنا شروع کیا ہے۔ ہر ہفتے منگل کے دن جس طرح اڈیالہ جیل ہماری خواتین سمیت ورکرز کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے اس کے بعد میں یہ ضروری سمجھتا ہونکہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ٹکٹ ہولڈرز اور پارلیمینٹیرنز اور وکلاء کو پیغام دینا چاہتا ہونکہ کم از کم ایسی صورتحال میں میدان نہ چھوڑا کریں ہم نہیں کہتے کہ آپ ان سے لڑیں کیونکہ ہم سب نہتے لوگ ہیں ہمارا ان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا اور نہ ہم ہم گولی کا مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن ہم سب مل کر مزاحمت ضرور کر سکتے ہیں جس طرح رات ظلم کیا گیا اگر ہم 100 یا 200 کی تعداد میں ہوتے تو کم از کم ہم میدان میں کھڑے ہوکر بہترین مزاحمت کر سکتے تھے اور اپنی خواتین کو باحفاظت وہاں سے نکال سکتے تھے جس طرح اس بھائی نے واٹر کینین کا راستہ روکا حلانکہ میں ان کو جانتا بھی نہیں تھا بس اڈیالہ دیکھتا ہوں اور آخری میں ان کو میں زبردستی وہاں سے گھسیٹ کر لایا ورنہ یہ ابھی بھی آنےکو تیار نہیں تھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد ہرگز اپنی تشہیر کرنا نہیں ہے بلکہ یہ بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر ہر رات کو کیا ہوتا ہے اسی طرح ہم بے بس ہوتے ہیں اور میری بے بسی کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں کہ ایک طرف خواتین تھی اور دوسری جانب یہ نواجون تھا سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ کس طرف جایا جائے اور کس کو بچایا جائے میں کر کچھ نہیں سکتا تھا لیکن کوشش کر سکتا تھا جو میں نے کی اور سب کو گاڑیوں تک پہنچایا بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اگر ہم اگھٹے مل مزاحمت سے ان کا راستہ روکیں تو تو یہ مشکل نہیں کیونکہ انسان اپنی طرف سے کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا یے۔۔ ہم اس وقت فسطائیت کے ندترین دور سے گزر رہے ہیں اور جتنا جلدی ہوسکے ہم اپنا یہ دماغ بنا لیں کہ مل کر اس کا مقابلہ کریں گے تو کامیابی ملی گی ورنہ یہ لوگ ہمیں ایسے ہی اکیلا اکیلا کر کہ ماریں گے اور اس میں ایک دن سب کی باری آئی گی اس لیئے سوچیں کہ زیادہ سے زیادہ یہ ہمیں ماریں گے یا جیل بھیج دیں گے اور آخری میں جان ہی رہ جاتی ہے انسان کے پاس لیکن یاد رکھیں حق اور سچ کے ساتھ دیتے ہوئے اگر آپ کی موت بھی آگئی تو اللہ کے ہاں سرخرو ہونگے۔ آخر میں یہ بتاتا چلو کہ عمران احمد خان نیازی کے خاندان کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے ان کی تضلیل ہماری تضلیل ہے میری بات اگر کسی کو بری لگی تو میں معزرت خواہ ہوں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ 🙏

Ch Awais Younas Adv

18,446 Aufrufe • vor 8 Monaten

میں ایک صحافی ہونے کے ناطے چند گزارشات رکھنا چاہتی ہوں۔ آپ سب اس تحریر کو پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیں میری تمام ویڈیوز اور تصاویر میں میں نے ہمیشہ حجاب اور شلوار قمیض پہنی ہے، کبھی بھی غیر مہذب لباس استعمال نہیں کیا۔ پھر بھی کچھ لوگوں کو مجھ سے اعتراض ہے تو میں ان سے سوال کرتی ہوں: کیا یہی لباس آپ کی بہن یا بیٹی نہیں پہنتی؟ اگر وہ بھی شلوار قمیض ہی پہنتی ہیں تو پھر میرا قصور کیا ہے؟ یہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ بڑے نیک اور مولوی بننے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن حقیقت ان کے رویے اور کمنٹس میں نظر آ جاتی ہے۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں کہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے خود کو بھی دیکھ لینا چاہیے۔ جہاں تک یہ بات ہے کہ میں فیک ہوں یا ریئل، تو ان شاءاللہ میں اپنا ثبوت ضرور دوں گی کہ میں ایک لڑکی ہوں۔ لیکن جنہوں نے مجھے فیک کہا، اگر میں نے اپنی سچائی ثابت کر دی تو کیا ان پر بھی کوئی جرمانہ ہوگا؟ یہ سوال باقی سب کے لیے چھوڑتی ہوں۔ تحریر: نادیہ ملک، صحافی

Nadia Malik

67,265 Aufrufe • vor 10 Monaten

گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے اس موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں چاہے وہ آپ کے پاس نہیں ہے۔ اس سہولت سے کو استعمال کرنے کے لیے آپ نے پہ جائیں اپنا جی میل اکاؤنٹ لگائیں جو اس موبائل میں لگا ہے ۔ یہاں آپ اپنے موبائل کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں اس علاوہ اپنے موبائل کی بیٹری 🔋 بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں اور موبائل پہ Silent لگا ہے تو آپ "Play Sound" پہ کلک کریں آپ کے موبائل کی رنگ بجے گی۔ دوسرا اس میں Secure Device " کا فیچر ملتا ہے اس پر جا کر آپ اپنے موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں ۔ اور اس سے آپ اس موبائل میں کوئی میسج وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں کنٹیکٹ ڈیٹیلز وغیرہ ۔ اگر موبائل ملنے کے چانسز ختم ہو جائیں تو اس صورت میں "Factory Reset Device" کا فیچر بھی ملتا ہے اس سے آپ اس موبائل کو مکمل ری سیٹ کرسکتے ہیں اس میں موجود ہر چیز ڈیلیٹ ہو جائے گی۔ معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀 #Google

𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻

668,521 Aufrufe • vor 2 Jahren

وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨

Sher Afzal Khan Marwat

91,594 Aufrufe • vor 1 Monat

Wellfound by AngelList اسٹارٹ اپس میں کام کرنے کا موقع Wellfound by AngelList ایک شاندار پلیٹ فارم ہے جو آپ کو اسٹارٹ اپس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہترین جابز کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم آپ کو جدید اور تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنیوں میں کام کرنے کا موقع دیتا ہے، جہاں آپ اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتے ہیں۔ Wellfound پر آپ اپنا پروفائل بنا کر مختلف اسٹارٹ اپس کے ساتھ براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں، جو کہ آپ کو اپنے پسندیدہ شعبے میں کام کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر آپ کو مختلف شعبوں میں کام کی پیشکشیں ملیں گی، جیسے ٹیکنالوجی، ڈیزائن، کاروبار، مارکیٹنگ، اور دیگر فیلڈز۔ یہ پلیٹ فارم آپ کو آسانی سے اپنی پسند کی نوکری تلاش کرنے کی سہولت دیتا ہے، کیونکہ یہاں آپ کو ہر کمپنی کی مکمل تفصیلات ملتی ہیں اور آپ بغیر کسی پیچیدگی کے اسٹارٹ اپس کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، Wellfound آپ کو ایسی کمپنیوں سے جوڑتا ہے جو تیزی سے ترقی کر رہی ہیں اور جہاں آپ کو اپنی مہارت کو استعمال کرنے کا بہترین موقع ملے گا۔ اگر آپ اسٹارٹ اپس کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں اور جدید کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے کا خواب رکھتے ہیں تو Wellfound by AngelList آپ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہو سکتا ہے۔ اس کے ذریعے آپ نہ صرف اپنے کیریئر کی ترقی کے نئے دروازے کھول سکتے ہیں بلکہ نئی کمپنیوں میں کام کرنے کا منفرد تجربہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Tanveer Awan

12,407 Aufrufe • vor 1 Jahr

9 مئی کا ماسٹر فساد، خون خرابہ اور ملک میں لاشیں چاہتا ہے عمران خان کے حکم پر ایک صوبے کی پولیس اور لشکر لے کر پنجاب پہ چڑھائی کا ہر ہفتے خطرناک کھیل کھیلا جاتا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے. یہ احتجاج نہیں دہشت گردی کہا جاتا ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کی ہدایت پر خیبر پختون خوا کا وزیراعلی ہر ہفتے اسلام آباد اور پنجاب میں لشکر کشی، غنڈہ گردی اور فساد کرتا ہے. پنجاب پولیس پہ آنسو گیس ، پتھر اور گلیلوں سے شیشے پھنکیں جا رہے ہیں . خیبر پختونخوا کی پولیس، سرکاری ملازمین، سرکاری وسائل، کرینیں، کنٹینر، ٹریکٹر، ٹرک اور دیگر مشینری اور گاڑیاں اس فساد اور غنڈہ گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہیں . عمران خان اور پی ٹی آئی ملک میں امن اور ترقی کے دشمن ہیں . عوام کا شکریہ جو روز اِس فتنہ مائینڈ سیٹ کو مسترد کر رہی ہے اور اپنی ترقی کا ساتھ دے رہی ہے. لاہور میں جلسہ لاہور کے لوگوں نے مسترد کر دیا راولپنڈی کا جلسہ راولپنڈی کے لوگوں نے مسترد کر دیا

Marriyum Aurangzeb

139,934 Aufrufe • vor 1 Jahr