Malik Umar Farooq's banner
Malik Umar Farooq's profile picture

Malik Umar Farooq

@UmarFarooqMPA23,261 subscribers

MNA N.A. 99 & former ( MPA PP-106) Government of Punjab (Pakistan) / Former Special Assiantant to CM Punjab For Sports/Youth affairs

Shorts

وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا اور جو اللہ نے لکھ دیا ہے اس کو کوئی ختم نہیں کر سکتا ہوں نہ کو ئی اور جناب وزیراعلی پنجاب ائی جی پنجاب صاحب اج میں نے حلقہ آن اے 99 اور پی پی 107کے لیے نومینیشن پیپر حاصل کیے اور اج ہی پولیس نے چھاپوں کا اغاز کر دیا کیا میں پاکستانی نہیں ہوں کیا میرا حق نہیں ہے کوئی بات نہیں میں ہر ظلم سہوں گا لیکن انشاءاللہ الیکشن ضرور لڑوں گا آپ سب کا شکریہ مجھے ہر دن مظبوط بنا رہے ہیں مسلم لیگ نون والے میدان میں مقابلہ کریں اگر ایسے ہی ڈرا کر جیتنا چاہتے ہیں تو دیکھتے ہیں آپ اور کتنا ظلم کرتے ہیں تھوڑے دن بعد عوامی عدالت میں حاضری دیتا ہو ں میں سہوں گا آپ ظلم کریے گا دیکھیں کون جیتتا ہے آپ کا ظلم یا میرا صبر شکریہ امید کرتا ہوں سچ بولنے پر غصہ نہ کریں گیں Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰

475,460 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar