Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

وی پی این کا استعمال آپکے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

291,615 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

M Zubair Shah's profile picture
M Zubair Shah2 years ago

اس میں سب سے بڑا گناہگار ریاست پاکستان ہے اگر ریاست پاکستان پابندی نہ لگاتا تو عوام کو vpn کی ضرورت ہی نہیں تھی ریاست پاکستان نے خود موقع دیا ہے کہ او ہماری شہریوں کو لوٹوں اور انکا ڈیٹا بھی چوری کرو

Hasnain's profile picture
Hasnain2 years ago

اور اگر کچھ لوگ وی پی این استعمال نہ کریں تو اپنے محافظ خطرناک ثابت ہونگے لہذا سوشل میڈیا کام ہی کافروں کا ہے ہاہاہاہاہا

Naqeeb ULLAH's profile picture
Naqeeb ULLAH2 years ago

کونسا ہم شوق سے استعمال کرتے ہیں ان لوگوں نے ہی تو مجبور کیا ہوا ہے استعمال کرنے ہر

Imran Wazir's profile picture
Imran Wazir2 years ago

پھر تو پاکستان ہی خطرےمیں ہے

Alia Amir 🇵🇰's profile picture
Alia Amir 🇵🇰2 years ago

یہ لوگ ہمیشہ ابھی تک ڈرامے بازی سے بعض نہیں آ رہے؟

Moin Shah's profile picture
Moin Shah2 years ago

یہ ویڈیو دیکھتے ہوئے میں VPN استعمال کر رہا ہوں 🤣🤣🤣🤣

Zara Shah PTI's profile picture
Zara Shah PTI2 years ago

ہائے اللہ میرا تو سارا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ۔اب میں کیا کروں گی پنجاب پولیس میری مدد کرو😂😂😂

JawadAli's profile picture
JawadAli2 years ago

سر جی کوئی مسلہ نہیں، کوئی خاص تصویریں ہم نہیں رکھتے جس سے بلیک میل ہوں،پرائیویسی ہماری کیا ہوگی، جو پولیس راتوں کو گھروں میں جاکے عورتوں کو بالوں سے گھسیٹیں ان کو ہماری پرائیوییسی کی پڑی ہے؟؟

MagnetizeD's profile picture
MagnetizeD2 years ago

وی پی این کا استعمال نہ کرنا زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس لیے اس بکواس پر کان نہ دھریں اور اپنی حفاظت کریں۔

Related Videos