Loading video...
Video Failed to Load
ویسے ایک بات ہے۔ قائد اعظم بندے بڑے سٹائل والے تھے 😊
34 Comments

روپ بدل کر لوٹ آیا ھے جس نے پاکستان بنایا ھے 💐

عام شخص نہیں تھے خاص تھے عمران خان کی طرح

بے شک اپ بجا کہتے ہیں

بے شک، مگر مرشد بھی کم نہیں 😎

سترویں صدی میں ماؤنٹ گمری اج کا ساہیوال ، وہاں کا ایک راجپوت ایک ملاقات میں کھوجوں سے ملتا اور ان کے ساتھ کاروبار کے چکر میں گوندل کاٹیا باڑ میں جا کے سیٹل ہو جاتا۔ کھوجوں کے انفلوئنس سے وہ اسمائلی فرقے کا ہو جاتا ۔بعد کی چار پشتیں اسماعیلی رہتی لیکن پنجابی نہیں سیکھتے بلکے گجراتی زبان بولتے اس راجپوت کی پانچویں پشت میں پھر ایک بچہ جنم لیتا جس کا نام ہوتا محمد علی جناح بھائی۔ جو بڑا ہو کے شیعہ فرقے کا ہو جاتا ۔ اور یہ بچہ اپنے دن رات کی محنت سے ہندوستان کے دبائے گئے مظلوم مسلمانوں کے لیے ایک ازاد ریاست کی بنیاد رکھتا اور قوم اسے قائد اعظم کے نام سے یاد کرتی ۔ جاگیردار اس کے خلاف ہوتے ،ملا اس کے خلاف ہوتے ،اس سے کافر تک کہتے ۔۔۔لیکن ۔۔ **بر صغیر میں اس سے زیادہ غیر متزلزل ایمان والا کوئی مسلمان اس وقت کی تاریخ میں میری انکھ سے نہیں گزرا** ۔ خان صاحب کی حکومت ائی تو میں نے ماؤنٹ گھمری ساہیوال میں قائد اعظم کے نام کا ایک مونیومنٹ کھڑا کروانا ۔ Tnkx : Ayesha Jalal Professor of history at Tufts University👌🏻 @Habibi42240 @N_az24

مطلب کیا ہے آپکا کاشف بھائی؟ ان دونوں کے سٹائل کو تو انکار نہیں۔ لیکن میرا شٹیل کیوں اس لسٹ میں شامل نہیں کیا ؟؟؟؟ آپکا بھائی تیسرے نمبر پر تو آنا چاہیے ناں۔

سچا ۔ کھرا۔ مخلص ۔ انصافی ہمیشہ بڑے سٹائل والا ہوتا ہے ۔۔ ہمارے قائد اور خان محب وطن کی طرح #حقیقی_آزادی_کی_تحریک #حقیقی_آزادی_کی_تحریک #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

جس نے پاکستا حاصل کر کے دیا ان کو فوٹو سے ہی نکال دیا غدار جرنیلوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے اسلیے کے قائد نے کہا تھا اسرائیل ناجائز ریاست ہے

Indeed, Jinnah was an intelligent, stylish and a man with a morale with unmatched pured character.

قائداعظم کی جوانی کی تصویریں

قائدِ اعظم محمد علی جناح

اللہ تعالیٰ ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

کوئی شک نہیں۔ اس زمانے میں وہ اپنے سوٹ اور جوتے انگلینڈ سے ہینڈ میڈ تیار کرواتے تھے.

Original style

کلاس تھی قائد اعظم کی جیسے مرشد کی ہے ، دو 💎 دیے اللہ پاک نے اس قوم کو مگر ناعاقبت اندیش قوم نے قدر نا کی ، افسوس 😥 اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اللہ کے غضب کو آواز نا دیں آمین

قائداعظم محمد علی جناح

قائد اعظم کا سٹائل عمران خان سے بھی اوپر تھا۔۔ ان کا لیویل ہی الگ تھا۔۔ اپنے وقت کی دنیا میں سب سے بڑی سیلیبریٹی شخصت تھے۔۔ ایشیا میں سب سے بڑی طاقتوں برطانیہ اور کانگریس کو ٹیبل پر شکست دی 🔥✌🏻

Handsome man ❤️

App in ki history or qualification ki information Bhi check karai app ko proud Hoga Kai leader kis KO kehtai hai , lakin hamari auqat hi Nahi Kai hamai aisay leader Milai next time. Ub sirf Jahil awam or jahil leader hai ub.

بیشک بابائے قوم سٹائلش اور ڈائنامک لیڈر تھے، اللہ پاک درجات بلند فرمائے، آمین

اگر آپ سٹینلے والپرٹ کی کتاب Jinnah Of Pakistan پڑھیں تو اس میں قائد کے سٹائل، لباس، رکھ رکھاؤ کے بارے میں پورا باب ہے کہ کیسے ان کی الماری میں جدید ترین ڈیزائن کے لباس ہوتے تھے اور کیا ڈیشنگ پرسنیلیٹی تھی۔گورے بھی ستائش کرتے تھے

2 bandon ne sari zindagi pakistan ko da di. Quaid e aazam. Imran khan.

سو تو ہے

He is lejent parsan

❤️❤️🤲🤲

یہ نوازُو کو باتھ رُوم دھونے کی نوکری بھی نا دیتے ، اور پاکستانی پینتالیس سال تک “ میاں دے نعرے وجاتے رہے “

100%اتنے سال گزرنے کے بعد بھی کوئی مقابلہ نہیں کر سکا

Great leader ❤️

Zinda Dil log asy hi hoty hn

Yahi Grace Khan ma b ha es liye psnd nhi beghairt zaleel tareen ghatiya logo ko

کاش آج قائد اعظم محمد علی جناح ذندہ ہوتے

جناح یا جینا صاب کو شروع سے ہی گورا صاحب بننے کا شوق تھا اسی لئے اپنی تاریخ پیدائش بھی تبدیل کر کے 25 دسمبر رکھی جو گوروں کے لئے ایک اہم دن ہے۔

Send me this video please. Inbox

To is me koi shak h , Baba e Qoum ❤️⚘️🫡
Related Videos
یار قسم سے کیا ہی خوبصورت بات کی ہے اس بندے نے👌😊❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)
117,780 views • 1 month ago
