Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ویسے کہتا تو سچ ہے ۔۔۔۔
49,714 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

بیت اللہ محسود، حکیم اللہ محسود، فضل اللہ اور نور ولی محسود جنہوں نے بم دھماکوں میں 76584 معصوم پشتونوں کو شہید کیا۔ کیا پی ٹی ایم نے اپنے جرگے میں اس معلومات کا ذکر کیا؟🤔

منظور پشتین کے جتنے بھی تقریریں ہے آپ اٹھا کے دیکھ لے اس نے کبھی بھی غلط اور اپنے آپ سے بات نہیں کی ہمیشہ سچ بولا ہے اور حقیقت بیان کی ہے

جھوٹ بول رہا پورے پاکستان میں پشتون ریسٹورنٹ ھیں چاروں صوبوں سے پشتون الیکشن جیتے ھیں باچا خان کے نام کا ائرپورٹ ھے، یونیورسٹی ھے نصاب میں ان کا ذکر موجود حتی کہ میزائل ان کے نام پر ملک کے صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف پشتون رہے ھیں جھوٹ بول رہا ھے

فرزانہ!!! اتنا پھونک پھونک کر کیوں ٹویٹ لکھی ہے۔ ایسا بھی تو لکھ سکتی تھی ”سچ تو کہہ رہا ہے منظور“

You’re a shameless retard.

نصاب میں باچا خان، ولی خان کا بھی ذکر ہے،باچا خان اور ولی خان کے نام پر یونیورسٹیز بنائی گئی ہیں،میڈیکل کالجز بنائے گئے،نصاب میں پشتو زبان شامل ہےباچا خان کے نام پر صوبےکے سب سے بڑےایئرپورٹ کا نام رکھا گیا،اسلام آباد میں ایک روڈ کا نام فقیر ایبی ہے جس نے پاکستان کے خلاف جنگ کیا

جو کشمیری بزرگ ابھی زندہ ہیں وہ ان ج*** اجڑ پشتون مجاہدین جو تھے ان کے ظلم کی داستانیں سناتے ہیں کہ یہ انہوں نے کس طرح بچیوں کے عزتیں خراب کی عورتوں کے عزت لوٹیں ڈاکو لٹیرے بن کے ائے تھے لوٹ کے لے کے سب کچھ

ہمارے نصاب میں تو پنجابی ، سندھی بلوچی وغیرہ بھی نہیں ہے . کیونکہ ہم سب کی مشترکہ زبان اُردو ہے

یہ جھوٹ بول رہا ہے ۔۔ پاکستان کی تاریخ میں احمدشاہ ابدالی اور محمود غزنوی کا ذکر موجود ہے ۔۔ باقی باچا خان نے تو لسانیت اور نفرت کا کاروبار کیا تھا اسکا ذکر ضروری نہیں ہے ۔۔
