Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ویسے کیا زبردست اور بلکل ٹھیک 👌 کیلکولیشن کی ہے اس بندے نے 😳😳
164,794 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

وہ چاہتا تو سیدھا بھی بتا سکتا کہ بھائیوں کی تعداد کو 10 سے ضرب دیں اور بہنوں کی تعداد جمع کریں لیکن نہیں اپنی دو نمبری تو دکھانی تھی کہ سیدھی بات کو گما ہرا کر بتانا

اب اتنی وااہ کرنے لگی پاکستانی قوم حالانکہ یہ ایک سمپل میتھ ہے جو ہم اپنے ہی حساب نکال کر خود ہی حیران ہو رہے ہیں 😂😅

😝😝

Wrong

ہمارا تو ٹھیک بتایا 🤔

جب بتانا ہی نہیں ہے اور حساب بھی بہن یا بھائی خود ہی کر رہے ہیں ۔ جسے پہلے سے پتہ ہے۔ تو نیا کیا ہے

31 بلکل ٹھیک

Bhai wo pagal bana raha he. Ap ne bhaion or behnon ki tadad khud hi calculator pe likhi thi usi ko ghuma phira ke bataya he isne bas

Hahaha Why not saying to multiply N of bro with ten & add N of sis (2Xb+3)x5+s-20+5=bs (2b+3)x5+s-15=bs 10b+15+s-15=bs 10b+s

Jiska bhai he na hoo, woh kiya karay
