Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ویلڈن فہیم خان اور راجہ اظہر دونوں نے بند راستہ کھلوایا

53,252 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

پی ٹی آئی کراچی ڈویژن 19 جنوری 2026 میڈیا ٹکرز ۔ گل پلازہ آتشزدگی محض حادثہ نہیں، یہ ایک منظم سازش کا شاخسانہ لگتی ہے، تحقیقات ناگزیر ہیں۔ راجہ اظہر خان یہ آگ شارٹ سرکٹ نہیں، کیمیکل کے ذریعے لگائی گئی، شواہد اس طرف اشارہ کر رہے ہیں۔راجہ اظہر خان چاروں گیٹس پر بیک وقت آگ لگنا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے، حکومت جواب دے۔ راجہ اظہر خان سندھ حکومت کے پاس جدید فائر فائٹنگ ایکویپمنٹ نہ ہونا سنگین غفلت ہے۔ راجہ اظہر خان 12 گھنٹے بعد فائر ٹینڈرز پہنچنا حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ راجہ اظہر خان اموات پر ایک کروڑ کا اعلان انسانی جان کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔ راجہ اظہر خان سینکڑوں تاجر تباہ ہو گئے، حکومت فوری بحالی اور مالی مدد کا اعلان کرے۔ راجہ اظہر خان گل پلازہ کو گرا کر ہائی رائز بنانے کی باتیں تشویشناک ہیں، یہ قبول نہیں۔ راجہ اظہر خان اگر ہائی رائز کی اجازت دی گئی تو حکومتِ سندھ براہِ راست ذمہ دار ہوگی۔راجہ اظہر خان سانحہ بلدیہ کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ راجہ اظہر خان فائر فائٹرز کی قربانیوں کو سلام، سہولیات نہ دینا حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے۔ راجہ اظہر خان فائر ٹینڈرز پی ٹی آئی حکومت نے دیے، مگر پانی فراہم کرنا واٹر بورڈ کی ذمہ داری ہے۔ راجہ اظہر خان تاجر برادری کو عارضی دکانیں فوری فراہم کی جائیں تاکہ کاروبار بحال ہو سکے۔راجہ اظہر خان وفاقی حکومت نمائندے بھیجے، صرف بیانات کافی نہیں۔ راجہ اظہر خان پی ٹی آئی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔ راجہ اظہر خان جب تک ذمہ داروں کو سزا نہیں ملے گی، ایسے سانحات ہوتے رہیں گے۔ راجہ اظہر خان میڈیا سیل پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن

PTI

13,989 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے این اے 234جناب فہیم خان صاحب کے گھر پر پولیس کی جانب سے ایک بار پھر غیر قانونی چھاپہ آج پھر میرے گھر پر پولیس کی جانب سے غیر قانونی چھاپہ مارا گیا اور یہ دھمکی دی گئی کہ رات دو بجے ہم ائیں گے اپ کی خواتین اور بچوں کو بھی لے کے جائیں گے۔ فہیم خان اور یہ میسج دیا کہ اپنے صاحب فہیم خان کو کہیں کہ الیکشن سے دستبردار ہو جائے۔ فہیم خان اور اس کے علاوہ پرسوں مجھے R O نے بلایا کہ اپ ائیں اپ کے خلاف کچھ ایشوز ہیں راستے میں تین اضلاح کی موبائلیں کھڑی کی اور نفری کھڑی کر کے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ فہیم خان میرے بچوں اور اہلخانہ کو مسلسل حراساں کیا جارہا ھے فہیم خان تمام جھوٹے کیسز میں ضمانت کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارنا سمجھ سے بالاتر ھے فہیم خان کیسز میں ضمانت اور ہر پیشی پر معزز کورٹ کے جج کے روبرو پیش ہونے کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارے جارہے ہیں فہیم خان میرے اہلخانہ بچے جب بھی گھر سے نکلتے ھے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ان کا پیچھا کرتے ھے اور راستے میں اہلخانہ کو حراساں کرتے ہیں فہیم خان روزانہ رات کو میرے گھر کے چوکیدار کو تنگ کرتے ہیں اور ان سے میری معلومات لیتے ہیں فہیم خان آخر بتایا جائے میرا قصور کیا ھے کیا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا میرا قصور ھے فہیم خان چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ھے کہ اس معاملے پر ایکشن لیا جائے مجھے اور میرے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کیا جائے فہیم خان

MNA Faheem Khan

117,230 просмотров • 2 лет назад