正在加载视频...

视频加载失败

ویلڈن پنجاب پولیس ایسےگھٹیالوگوں کاسافٹ وئیراپ ڈیٹ لازمی کرناچاہیے،اسکےساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربےہودگی پھیلانےوالوں کابھی سافٹ وئیراپ ڈیٹ کریں Punjab Police Official

68,409 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پٹرول پمپ پر ہاتھ کیوں دھوئے سردار زادے غلام رسول رند کا کم سن بچیوں پر تشدد ،بچیوں کو مار کھاتا دیکھ کر لاچار باپ آگے آیا تو پٹرول پمپ کے عملے نے غریب شہری کی درگت بنا دی ،پنجاب پولیس حسب روایت مقدمہ درج کرنے سے انکاری ،جام پور نزد صدر تھانے کے ساتھ تین بچیاں اپنے والد کے ساتھ قلفی کھانے گئی قلفی کھانے کے بعد بچیاں ساتھ واقع رند پٹرول پمپ پر ہاتھ دھونے لگی بچیوں کو ہاتھ دھوتے دیکھ کر سردار ذادہ غصے میں پاگل ہو گیا ،غلام رسول رند کے بیٹے اور عملے نے ان بچیوں پر پر تشدد کیا ایک بیٹی کی عمر سات سال دوسری کی پانچ اور تیسری کی تین سال ہے ،پولیس جب موقع پر آئی اور وقوعہ کی فوٹیج دیکھنا چاہی تو غلام رسول رند کے بیٹے نے پولیس کو بھی دھمکیاں دیں، وہی پر پولیس کو اوپر سے فون آ گیا اور پولیس واپس آ گئی ،اب پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کیا کم سن بچیاں بھی آپ کی ریڈ لائن میں آتی ہیں ؟ Maryam Nawaz Sharif Hina Parvez Butt Punjab Police Official Government of Punjab

ijaz cheema

28,613 次观看 • 3 个月前