Loading video...
Video Failed to Load
۲۷ ویں ترمیم نامنظور۔ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔
118,319 views • 10 months ago •via X (Twitter)
31 Comments

عوامی انقلاب کے بغیر ہمارا لیڈر، ہمارا فخر، عمران خان آزاد نہیں ہوگا۔ قیادتِ تحریک انصاف! اب وقت آ گیا ہے — انقلاب کی صدا دو، تاکہ قوم ایک ہو، اور ظلم کے ایوان لرز جائیں۔ ؎ یہ وقت نہیں خاموش رہنے کا، یہ وقت ہے مزاحمت کا، لڑنے کا۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

ہمیشہ کی طرح راجہ صاحب ہومیوپیتھک بیان دیتے ہوئے 27 ترمیم کو شہباز شریف پر ڈال دیا ترمیم کو لانے والے اصل کردار اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کا نام پھر نہیں لیا اور نہ ہی راجہ صاحب نام لیں گئے راجہ صاحب تو خاص طور پر خان کی اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ بھی نہیں کرتے جس میں عاصم منیر کا نام ہو

@khan57740 #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

راجہ صاحب آپ بیٹھے کیسے ہیں ۔۔ سیدھے ہوکر بیٹھے شرم کریں آپ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہے ہمیں ترمیم نہ بتاۓ پنجاب آپ نے لیڈ کرنا لائحہ عمل دیں فوری ۔۔ مزاحمت کی تیاری کریں پلان دیں

میں مانتا بھی ہوں اور جانتا بھی ہوں، کیونکہ ترمیم میں نے خود لکھوائی ہے۔

تم لوگ بھونکو اور اور یہودی ایجنٹ عمران نیازی کی مشکلات بڑھاؤ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

This was Murshid's vision until 2023 — a disaster he had created with Faiz Hameed Bajwa SaqibNisar Bundiyal gang. This is exactly what you are now suffering from. A similar script is being repeated with more sophisticated players who are now amending the constitution. #Enjoyit!

یہ ہیں وہ حمادی ٹولی جس کے آپ چرچے سن رہے ۔۔ پنجاب پر قبضے کے ۔۔ شکلیں دیکھیں انکی ۔۔ لگتے ھیں یہ آزادی کے متوالے ؟؟؟؟

سب چھوڑ یہ بتا کہ دوائی وقت پر کھا لی تھی ؟

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Ab is narrey ky baad chai pe liatey Hain 🤡

ماشاءاللہ Direct From Election Office Video k ilawa b Kuch karien

عمر ڈار بھاگ گیا ۔۔ حماداظہر پیدنی کو پکڑ لیا اب راجہ آپکو حماداظہر کے ڈیروں پر ہی نظر آۓ گا ۔۔ باہر نکلو پنجاب آپکے پیچھے کھڑا مزاحمت کا لائحہ عمل دو ۔۔ ٹوپی ڈرامے نہیں سننے عوام نے ۔۔

ایسے دستور ہے۔ صبح بے نور کو۔ میں نہیں مانتا۔ میں نہیں جانتا۔ نائب صدر پنجاب وحقیقی ایم پی اے پی پی 11چوہدری نذیر۔

کمرے میں بیٹھ کر مزمت!؟ وہ بھی پورے پانچ لوگوں کے ساتھ!

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

پھر ؟ کیا فرق پڑا؟

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

aisay karty hain protest @tintinfad

Organize and call some protests man! This ammendment will kill our country

Bhoonkoo 🐕 ! You are here? I thought you are safely leashed in some Mosque?

نا تجھے جاننے کی ضرورت ھے، یہ پڑھے لکھوں کا کام ھے تو سب اپنا آبائی کام کرو، دگڑ دلا گیری

نہ مانیں کیا فرق پڑتا ہے ۔ آپ ایک مسٹنڈے صیہونی بھارتی پپٹ اور پپی کی پوجا پاٹ کرتے رہیں

Sir, ap sukon walay flat ma sukon c raho

تم نے 26 ویں ترمیم کونسا ماناتھا ؟۔ ان لوگوں نے منوا لیا تھا زیادہ ہیرو بننے کی کوشش مت کرے پلیز

Hahaha Phuddu Nashai Tey Taja Advocate

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت #27thAmendment

@soldierspeaks Enough of your safe play. you are turning into a disappointment. why is there no clear plan from you guys for this 27th amendment?why are there no press conferences over by leadership across country? Why is there no lawyer's movement when recny PTI backed have won many seats?

خوف عمران سر پر سوار ہی رہے گا
Related Videos
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا
Husnain Rafique
14,935 views • 11 months ago
Sensitive content
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Aleema Khanum
117,759 views • 10 months ago
