Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ئہ فیض آباد ھے پنڈی اور اسلام آباد کا سنگم ۔۔ایک شدید بارش اور دوسرا پولیس چیک پوسٹ جسکی وجہ سے ٹریفک بری طرح پھنسی ھو ئی ھے ۔عوام کی مشکلات کا اس حکومت کو اس لیے احساس نہیں ھے کیونکہ نہ تو یہ عوامی طور پر منتخب ھیں...

11,990 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

بصد احترام 🙏 مولانا طارق جمیل صاحب آپ کے صاحبزادے کی حادثاتی وفات پر میں نے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور ان لوگوں کی مذمت بھی جو اس وفات کو آپ کے لیے مکافات عمل قرار دے رھے تھے مگر آپ نے مجھے مجبور کیا کہ ایک بار پھر آپ کے بارے میں قلم کو حرکت دوں ۔ اس وفات پر جو کچھ ھمدردیاں آپ کے ساتھ ھوئی تھی آپ خود ان لوگوں میں اپنا مذاق اور تماشہ بنوا رھے ھیں ۔آپ کے گھر کے راوی کا کہنا ھے کہ یہ موت خود کشی کی ھے اور وہ (مرفوع القلم) تھے جبکہ اب آپ اس طرح کے خواب کے ذریعے انکو جنتی ثابت کررھے ھیں ان شاءاللہ وہ جنتی ضرور ھوں گے یہ چیز میں اور آپ سمجھتے ھیں مگر آپ کے منبر سے ایسی خوابی تعبیر کے ذریعے لوگوں میں خود کشی کو ڈیفینڈ کرنے کا تاثر جارھا ھے جوکہ غلط ھے لہذٰا خاموشی بہتر ھے اور ویسے بھی پچھلے سالوں سے آپکی تحریک انصاف سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے جو آپکی جانبداری کا تاثر پیدا ھوا ھے لوگ اب آپ کی ایسی باتیں ھی نہیں بلکہ سچی باتوں کو بھی آپکا وھم اور من گھڑت قرار دیتے ھیں اور دوسری بات کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے خواب حجت ھیں اور وحی کی مانند ھوا کرتے ھیں انکے علاوہ کسی کے نہیں حتی کہ صحابہ کرام کے بھی نہیں ۔ اسکے علاوہ دل کو تسلی ضرور دی جاسکتی ھے مگر اسکو مجمع میں بیان کرکے کسی کی ولایت یا مظلومیت معصومیت یا بخشش کو ثابت نہیں کیا جاسکتا باقی اتنا اشکال ضرور پیدا ھوگا ان پشاور کے بزرگ پر کہ ایک لاکھ درودشریف پڑھنا یومیہ کتنا وقت درکار ھوتا ھے وہ جو پڑھتے ھیں؟ اور اگر انکے پاس یہ کرامات ھیں جوکہ حق ھے کہ کرامات کا وجود ھے تو ان کرامات کو چھپایا جاتا ھے نہ کہ ظاھر کیا جاتا ھے کیونکہ فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ھے ۔ (واللہ اعلم) والسلام 🙏 Tariq Jamil

M Tauseef Ahmed

208,909 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی، لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔ تو DG ISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے آپ ملاحظہ کیجئے #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Zia ur Rehman

61,800 görüntüleme • 2 ay önce

سیلاب و بارش کی تباہ کاریوں نے جسطرح KPK کی حکومت کو ایکسپوز کیا شاید یہ قدرت کیطرف سے محاسبہ کی شکل ھے۔ 13سال کی حکمرانی کی بد نما شکل صوبے اور سارے ملک کے سامنے آگئی۔جسطرح kpکے وسائل کو لوٹا گیا حکمرانی کی جگہ عوام کو ڈاکو راج کا سامنا کرنا پڑا ۔ وفاق میں pti کی حکومت آئ تو وہ بھی اس ڈکیتی شامل ھوگئی۔ نا صرف ترقی رک گئی بلکہ قدرتی وسائل سے مالامال صوبے کو مال غنیمت سمجھ کے لوٹا گیا۔ درخت کا وجود ختم پہاڑ نہ صرف ننگے ھوۓ بلکہ اپنا وجود کھو بیٹھے۔ پانی کی گزرگاہیں بک گئیں قبضے ھو گئے۔ صوبہ pti کا مفتوحہ علاقہ اور جاگیر بن گیآ۔ پاک فوج اسوقت سارے صوبے میں عوام کے زخموں پہ مرھم رکھ رہی ھے شہباز شریف اپنی کابینہُ کے ھمراہ kp کے عوام کو احساس دلا رہے ھیں کے وفاق انکے ساتھ ھے۔ وزیر اعظم مشکل گھڑی میں عوام کی دلجوئ اور انکی بھر پور مد د کے لئے حاضر ھے۔ انکے سر پہ دست شفقت رکھ رہا ھے۔ صوبے کے عوام 13سال کی pti کی حکمرانی کی قیمت چکا رہے ھیں اور وزیر اعلی ھزار ھزار کے نوٹ بانٹ کر اپنی دانست میں سیلاب زدگان کی مدد کر رہے ھیں ۔ اور پریشان عوام کے قریب آنے پہ ناراض ھو رہا ھے

Khawaja M. Asif

43,511 görüntüleme • 1 yıl önce

بھیک مانگنا ایک پروفیشن بن چکا ھے۔ جو باقاعدہ آرگنائزڈ ھے۔ اسکے باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ھیں جو بچوں عورتوں اور جعلی معذوروں کو بھرتی کرکے کروڑوں کما رہے ھیں۔ یہی مافیا انہی بھیک منگوں کو گلف کے ملکوں میں ھزاروں کی تعداد میں ایکسپورٹ کر رہے ھیں ۔ ان ملکوں نے زچ ھو کر ھمارے ویز ے بند کردیے ھیں۔ اس گھناؤنے کاروبار میں ائیر پورٹ پہ متعین مختلف محکموں کا عملہ برابر کا حصہ دار ھے اور مال بنا رہا ھے۔ سیالکوٹ میں یہ لوگ زیادہ تر جنوبی پنجاب سے آکر ھوٹلوں میں رہ کر دھندہ کرتے ھیں کچھ دیر سے انتظامیہ اور پولیس کی کاروائی سے اس کاروبار میں کمی آئ ھے مگر اب بھی انکی موجودگی نظر آتی ھے۔ سیالکوٹ میں بظاہر اچھے کھاتے پیتے انکے ٹھیکیدار ھیں جب گداگروں پہ کریک ڈاؤن ھوتا ھے تو وہ انکے سفارشی بن کر اپروچ کرتے ھیں۔ یہ کاروبار ملک بھر میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ھے ۔ یہ کاروبار کسی شہر میں انتظامیہ اور پولیس کی سرپرستی کے بغیر نہیں ھو سکتا۔ اس کاروبار کے ساتھ اور بہت سے نہایت گھناؤنے دھندے منسلک ھیں۔

Khawaja M. Asif

64,523 görüntüleme • 7 ay önce

(اقبال بھٹی صاحب نے جو مدینہ منورہ میں ہیں نے یہ ویڈیو بنائی اور گروپ میں لگائی ھے ۔ ) سبحان آللہ مدینہ میں اپنے ھوٹل کی ونڈو سے آنکھوں دیکھا معجزہ یا آللہ کی کرامت ۔۔ Sunday 28 April .. 1: AM 2024 اس وقت رات کا ایک بج رھا ھے مسجد نبوی کے اطراف سخت بارش ھو رھی ھے زوردار گرج چمک کے ساتھ بجلی کڑک رھی ھے مسجد زائرین سے تقریبن خالی ھے اور زیادہ تر لوگ اس تباہ کن بارش میں شائد اپنے گھروں میں یا اپنی ھوٹل کے کمروں میں ھیں لیکن سفید پرندوں کا ایک جھتہ مسلسل گنبد خضرہ اور جنت آل بقیع کا طواف کر رھا ھے ❤️ نا جانے یہ کون ھیں ؟ پرندے ھیں یا پرندوں کی شکل میں فرشتے ھیں ؟ جنات ھیں ؟ جو بھی ھیں اس وقت یہ بہت ٹائم سے سخت بارش میں صرف اور صرف مسجد نبوی پر گنبد خضرہ کا طواف کر رھے ھیں ۔۔ بادلوں کی تیز گرج اور بجلی کی کڑکتی چمک بھی ان کو نہیں ڈرا رھی ھے 🙏 آللہ ان کی عبادت طواف کو بھی قبول فرمائے آمین ثمہ آمین 🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿

Muhammad Arif

79,940 görüntüleme • 2 yıl önce