
Sami Abraham
@samiabrahim • 1,571,204 subscribers
Journalist since 1990
Shorts
Videos
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Journalist Ahtasham abbasi was attacked in front of FIA office ….
Sami Abraham50,426 Aufrufe • vor 6 Tagen

فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
Sami Abraham219,625 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ داتا دربار اور بادشاہی مسجد کے درمیان مغرب کے بعد اور عشاء سے تھوڑی دیر پہلے ایک اونچی چھت سے بنائی گئی ویڈیو ھے ۔۔یہ پنجاب حکومت کے منہ پر ایک طمانچہ ھے اور بکاؤ میڈیا کی جعلسازی کو بے نقاب کر ھی ھے ۔نا کوی پتنگ اور نا کوی جشن ۔زندہ دلان لاھور نے مریم نواز کو مسترد کر دیا ھے
Sami Abraham494,388 Aufrufe • vor 7 Monaten

آپ اس افیسر کی بات سنیں تو آپ کو پتہ چل جاے گا کہ کیوں دھشت گردی پر قابو نہیں پایا جا رھا ۔۔ لاہور میں تھرمل ڈرونز کے ساتھ مانیٹرنگ جاری ہے۔دس ہزار پولیس اہلکار صرف بسنت کے حوالے وائلشینز روکنے کے لیے تعینات ہیں۔لاء اینڈ آرڈر مثالی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
Sami Abraham184,299 Aufrufe • vor 7 Monaten

دورہ سعودیہ عرب پر ایک مزہ ۔۔۔۔ #politicalsatireonsaudiavisit
Sami Abraham32,748 Aufrufe • vor 1 Monat

عمران خان تک ذاتی معالجین کو رسائی نہ دینے کا مقصد عمران خان کو تکلیف پہنچانا اور عوام کو طیش دلانا ہے کہ تم کچھ نہیں ہو، کیڑے مکوڑے اور کاکروچ ہو، عمران خان کی طبیعت ناساز تھی، ذاتی معالجین کو رسائی دی جائے تاکہ پتہ چل سکے کہ اب ٹھیک ہیں یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
Sami Abraham27,970 Aufrufe • vor 28 Tagen

کیا عمران خان کو الشفا آئی ھسپتال میں لایا جارھا ھے ۔۔ھسپتال کے باھر کیا صورت حال ھے ۔۔۔
Sami Abraham129,149 Aufrufe • vor 6 Monaten

ہم اسمبلی میں آئےتھے تو ہمیں یہ لوگ کہتے تھےکہ آپ لوگوں پہ سختیاں ہم نہیں کر رہے،وہ کر رہے ہیں۔انشاء اللہ تعالیٰ جب ہمارا وقت آئے گا، ہم ہر ورکر کی سزا کا بدلہ لیں گے۔پولیس والے کہتے ہیں شام تک اگر لڑکا پیش نہ ہوا تو تمہاری بہنوں کو،ماں کو اٹھا کے لے جائیں گے ایم پی اے حسن نیازی
Sami Abraham46,941 Aufrufe • vor 2 Monaten