Loading video...
Video Failed to Load
ٹائی وہ پہنو، سوٹ وہ پہنو، جوتے یہ نہیں وہ۔ یہ کون سا مائنڈ سیٹ ہے؟ گورے خود چلے گئے یہ جعلی اور شودے انگریز ہم پر مسلط کر گئے
175,690 views • 11 months ago •via X (Twitter)
35 Comments

It reminds me of this ad

کوئی اس ب چ تک میسیج پہنچادینا وائٹ شرٹ کیساتھ ونیلا ٹائی نہیں پہن سکتے اور انگلی اٹھا اٹھا کر بات کرنا انتہائی ال مینرڈ لوگوں کا کام ہے اوراس بچے کی پرسنالٹی suppressed اس کتے کی بکواس کی وجہ سے ہورہی ہے خدارا اپنے بچوں پر رحم کریں اور ان کو سی ایس ایس جیسی بیماری سے دور رکھیں

ان جیسے بابے ہر جگہ بیٹھ کے فیصلہ ساز بنے ہوئے اسی لئے پاکستان بھی ان بابوں کی سوچ کے ساتھ رکا ہوا ہے

سو فی صد درست بات۔ اور مزے کی بات یہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ اخے مقابلے کا امتحان، اور اوقات اتنی کہ کسی دوردراز گاؤں کا ایک بوڑھا کوئی سوال کر لے تو جواب نہیں ہوتا انکے پاس۔

اگر کوئی ڈریسنگ سینس سیکھا رہا ہے تو اس میں کوئی غلط نہیں ۔ اس نے کل کلاں افسر لگ کر پاکستان کی نمائندگی کرنی ہے بنیادی ڈریسنگ سینس تو ہونی چاہیے ۔

انکل جی کی اپنی ٹائی انکو پھاہ دینے کی کوشش میں ٹیرھی ہوئی جارہی ہے اس ڈریس میں ایسا کیا کے لوگ پروفیشنل و خوبصورت لگتے ہیں؟ آج تک سمجھ نہیں آیا عرب سب اپنا لباس پہنتے،آدھی سے زیادہ دنیا کے باشندے اپنا قومی لباس ہی پہنتے برصغیر کے ذہنی غلام خاص طور پر پاکستانی اس قید سے نہیں نکلے

Ahmad sb. This is common dress sense. Otherwise wear anything you like.

یہ ایک کوچنگ کلاس کا mock انٹرویو ہے جو اصل انٹرویو کیلئے تیاری کروا رہا ہے جہاں یہ سب دیکھا جاتا ہے اس نے تو وہی سکھانا ہے جس سے انٹرویو پاس ہو اسکی کیا غلطی ہے

🤦🤦 پڑھے لکھے بچوں سے نوجوانوں سے یہ بابے خوفزدہ ہیں سینیئر ہونے کے ناطے وہ بچے خاموش ہیں اور یہ اپنا روپ جما رہا ہے انسان بولنے سے اس کے کام سے پرسنلٹی کا پتہ چلتا ہے یہ کوئی ان کا قومی لباس ہے کہ آپ اس میں سے نقص نکال رہے ہو کام اچھے ہوں خوش اخلاق ہوں

انگریز چلے گئے لیکن کھوتے یہیں چھوڑ گئے😀 پاکستان کو بدلنا ہے تو پہلے اس ذہنیت کو بدلنا ہوگا جو انگریز جانے سے پہلے اشرافیہ کی بناکر گئے ہیں۔ اس ذہنیت کے ساتھ ہمیشہ آقا اور غلام کی کشمکش جاری رہیگی اور ملک کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکے گا۔

He’s dressed perfectly. In America no one would have criticized him. Only these kalay angrez wanna act like fashion designers. Idiots.

اس سالے بڈھے کو کہنا تھا ببل کھاتے ہوئے انٹرویو بھی نہہں کرتے 😂

They are the root cause of our archaic governance system. Their prime objective is apparent good looking lifestyle. Inherintly shallow and hollow. Public welfare and deliverance should be the goal of any government service, but here is....

بھائی اگر وہ ایک نیو انٹرنٹ کو پروفیشنل ڈریس کوڈ کے حوالے سے کچھ Suggestions دے رہے ہیں تو اس میں کیا مسئلہ ہے🤔 اس سے اسکی گرمنگ ہی ہو گی! ہم نے ہر بات کو منفی زاویے سے دیکھنا وطیرہ بنا لیا ہے!!

Don't know what this is program is but are GenZ supposed to take fashion advice from dinosaur boomers who are still living under a British colonialism mindset

کالے انگریز ! غلام Mentality والے کسی کی قابلئیت کا نہیں، انکی اپنی مصنوعی شںخصئت کا امتحان ہے۰ ہو سکتا ہے candidate کا حوصلہ آزمانے کے لئیے ایسا کررہے ہوں کہ خود پر کتنا کنٹرول ہے؟

یہی وجہ ہے کہ سی ایس ایس کر کے ماشااللہ افسر تو بن جاتے ہیں مگرحرام ہے جو پبلک کو ان سے زرا بھی ریلیف ملتا ہو- ٹی سی ایس کا مالک سارے پوسٹل سروس کے افسروں کا مُنہہ چڑا رہا ہے - احساس کمتری کے مارے یہ لوگ عوام کو بھلا کیا اعتماد دیں گے؟ سوہنا منڈا بھی بس یس سر پہ لگا ہوا ہے- 👎🏿

غریب اور غیر تعلیم یافتہ تو بس بدنام ہیں اصل میں تو اس ملک کو تباہ ہی پڑھے لکھوں نے کیا ہے، یاد رہے ابوجہل بھی بہت پڑھا لکھا تھا، مغربی ذہنی غلام اس گناہ کبیرہ کی فہرست میں صف اول ہیں۔

میں نے اسکی کافی ویڈیوز دیکھیں ہیں، یہ لڑکیوں سے ایسے ایسے سوال پوچھتا ہے انکے مخصوص دنوں کی وہ بےچاری ھکا بکا ری جاتیں ہیں کہ یہ پوچھ کیا رہا ہے اور اسکا انٹرویو سے کیا لنک ھے 🤔

Man couldn’t even judge a tie right it was a formal match and looked spot on

گاندھی جی نے ساری زندگی دو چادریں زیب تن کیں ۔اس وقت کسی برطانوی نے گاندھی سے اس ڈریس میں ملنے سے انکار کر دیا ۔پھر تاجِ برطانیہ کو ہٹلر کے خلاف صف بندی کے دوران ہندوستان کے لیڈرز کو گول میز کانفرنس میں لندن میں دعوت ملی ۔اس کانفرس میں گاندھی جی انہی دو چادروں میں شامل ہوئے تھے

Pakistani education system seems to place importance on dressing sense, even though education is supposed to be about knowledge. What if a poor person qualifies for the CSS interview but doesn’t have enough money to buy a suit?

پاگل🤦🏽♀️

@ahmadwaraichh یہ پریکٹس انٹرویو ہے۔ اکیڈمی کی طرف سے تیاری کروائی جاتی ہے ۔ لیکن آپ جاہل ہو ۔

Hahaha. Woh ek ad yaha jis main banda office boy ko bolta hai ke ye biscuit ki arrangement sahi nhi hai. Meethay walay pehlay aur namkeen walay baad main. I guess kisi mosquito repellent ka ad tha. 😂😂😂

ہماری کمپنی کے ایچ ار ڈیپارٹمنٹ میں ایک منیجر تھا جو بھی شلوار قمیض میں اتا اسے ریجکٹ کردیتا تھا گرمی ہو ہا سردی تھری پہن کر او تو ٹھیک ورنہ اوٹ پھر اسے ایک سر پھیرا بندہ ٹکر گیا وہ دوسرے دن تھری پیس اور شادی کا سہرا لے کر اگیا کہا اب دو بہن کا رشتہ تمھاری ڈیمانڈ پوری ہوگئ ہے

Bunch of idiots running Pakistan for past 78 years and you’re expecting change from this garbage.

دیکھیں بات کو سمجھیں، گوبھی کا ریٹ چیک کرکے سبزی والے کو فائن جو کرنا ہے۔ اسکے لیے ٹائی درست ہونا بہت ضروری ہے۔

دھوتی پر شرٹ پہننا اور پینٹ کورٹ کے نیچے جاگرز پہننا کون سا مائنڈ سیٹ ہے ؟ لباس پہننا ایک سلیقہ ہے اور ہر کسی کو یہ سلیقہ نہیں آتا !!

انکل کی آواز میں کرب محسوس کریں 🥺 Once a daku said "Welcome to Purana Pakistan" کاش ہم بھی ڈاکو ہوتے

لگ تو یہ کوئی mock انٹرویو رہا ہے لیکن بات حقیقت ہے اگر آپ نے پبلک سروس میں جانا ہے تو پرسنیلٹی دبکا رعب ڈر خوف بنانے کی بجائے درد دل احساس اور عوام کو سہولت دینا سکھائیں جب ایسے آکڑ خان بن کر بیٹھیں گے اتنا اپنی پرسنیلٹی کا خیال رکھیں گے تو عوام کی تکلیف خاک سمجھ آئے گی

بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ بزرگ۔ یا تو آپ سوٹ پہننے کی زحمت نہ کریں یا پھر ڈھنگ سے پہنیں۔ اب اگر کوئی آدمی کرتے کے ساتھ بھاری شلوار اور دھوتی کے ساتھ شیروانی پہن کر آجائے تو عجیب لگے گا اس لیے تحقیق کرنی چائیے پہلے کہ یہ کام جو کرنے جا رہا ہوں یہ سلیقے سے کیسے کیا جانا چائیے۔

یہ کس چیز پر اتنا لیکچر دے رہا ھے ؟ 🤔 یہ ہے کون ؟

CSS is a fraud nothing more than power hungry people

یہ سارے منجن بیچنے والے کی قمیض کا کالر دیکھا ہے؟ یہ سب سے بری چیز ہوتی ہے کسی بھی "ڈریسنگ" کی۔ باقی جتنی تنقید کر رہے تھے وہ سب ان کے لکیر کے فقیر ہونے کا ثبوت دے رہی تھی۔
