Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے بجائے دہشتگردی کا شرمناک ایوارڈ ملنا چاہیے، فتح ایران و فلسطین کی ہوگی،ان شاءاللہ۔ اسلام آباد میں آئی ایس او کے زیر اہتمام امریکی، اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اور ایران و فلسطین سے یکجہتی کیلئے مظاہرے سے خطاب۔

50,923 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virkvor 1 Jahr

اس پر بولے گا لیکن یہ نہیں بولے گا کہ میرے اتحادی عمران نیازی نے ابھی تک نتن یاہو یا ٹرمپ دونوں کی مذمت نہیں کی 👋👋

Profilbild von Anwar Shehzad
Anwar Shehzadvor 1 Jahr

Bravery...

Profilbild von Bilal Abbasi ✪
Bilal Abbasi ✪vor 1 Jahr

آئی ایس او خود ایک دہشتگرد تنظیم ہے

Profilbild von Shahzaman
Shahzamanvor 1 Jahr

محترم آپ اس حد تک کیمرہ پسند ہوگئے ہیں کہ ہر جلسہ جلسی جلوس حلوسی میں پہنچ کر پاکستان مخالف جھوٹے ہر پروپگنڈہ کا ساتھ دیتے ہیں صرف خبروں میں آنے کے لئے نا کہ اصلاح کی نیت سے۔ اپنے حلقے میں جائیں کیمروں کی دنیا سے زرا دور کچھ کام کریں وہاں تاکہ الیکشن جیت سکے اگلی دفع

Profilbild von MJ
MJvor 1 Jahr

🇵🇸❤️

Profilbild von Ãfzľ
Ãfzľvor 1 Jahr

تاریخ ّکربلا ایک بار پھر دہرائی جا رہی ہے حسین ایک بار پھر یزید اور اس کے اتحادیوں کے تیروں کی زد میں ہے 💔😭 اور کوفی اج بھی اج بھی کوفی چپ چاپ تماشہ دیکھ رہے ہیں

Profilbild von sudais
sudaisvor 1 Jahr

اور عرب ممالک اپنے ڈالرز بھی واپس لے ليں

Profilbild von aftab ahmed
aftab ahmedvor 1 Jahr

انشا اللہ

Profilbild von syed Ali
syed Alivor 1 Jahr

اللہ تعالٰی بحق محمد وال محمد علیہ سلام صحت وسلامتی عطا فرمائیں۔الہی آمین یا رب العالمین 🤲

Profilbild von Asad Farooqi
Asad Farooqivor 1 Jahr

Jaha lash waha myshtaq

Ähnliche Videos

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرِاعظم ہاؤس میں ملاقات، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں موجود سیاسی جماعتوں کا غزہ اور فلسطینیوں کے ساتھ قومی سطح پر اظہاریکجہتی کا فیصلہ غزہ اور فلسطین میں نہتے فلسطینیوں پر جاری ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھانے اور فلسطینی بہن بھائیوں کے حق میں آواز اٹھانے کےلیے وزیرِاعظم کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ ملاقات میں 7 اکتوبر کو ملک بھر میں غزہ اور فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے شکار نہتے مسلمان بہن بھائیوں کےلیے یومِ یکجہتی منانے کا فیصلہ 7 اکتوبر کو پاکستان بھر میں فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور ان پر جاری اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے اجتماعات و سیمینار منعقد کئے جائیں گے. ملاقات میں اتفاق. آل پارٹیز کانفرنس مین صدر مملک آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف شرکت کریں گے بلاول بھٹو زرداری کی فلسطین و غزہ میں جاری نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے حوالے سے یوم یکجہتی پر بھرپور حمایت. ملاقات میں جماعتِ اسلامی کے غزہ اور فلسطین میں جاری نہتے مسلمان بہن بھائیوں کے حق میں یکجہتی کے مؤقف کی تعریف جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، امیر ضلع اسلام آباد نصراللہ رندھاوا، اور مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت ملاقات میں موجود تھی

Jamaat e Islami Pakistan

21,167 Aufrufe • vor 1 Jahr