Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر برف باری کے باعث"ڈیلٹا ائیرلائن"کا جہاز لینڈنگ کرتے سلپ ہو کر قلابازی کھا گیا۔ کئی مسافر زخمی۔۔ 24 گھنٹے پہلے میری بھی اسی ائیرپورٹ پر PIA کی فلائیٹ برفانی طوفان میں لینڈ کی اور الحمداللہ اتنی کمفرٹیبل لینڈنگ تھی کہ زرا سا بھی احساس نہیں ہوا...

101,088 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Zunaira mahum
Zunaira mahum1 год назад

True میں بھی مدینہ منورہ سے PIA پر آئ ہوں 30 منٹ پہلے ہی ائیرپورٹ لینڈنگ safely ہوگئی الحمدللہ

Фото профиля Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry1 год назад

الحمداللہ

Фото профиля Malarkey Roofing Products
Malarkey Roofing Products2 лет назад

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

Фото профиля Naziha S
Naziha S1 год назад

PIA pilots are better than others. says by experience. Landing or taking off is always comfortable as compared to many others.

Фото профиля Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry1 год назад

Thats true..

Фото профиля novacarepest.com
novacarepest.com1 год назад

پی آئ اے کےپائلٹس ہوا بازی کے ماہر ہیں۔ پی آئ اے دنیا بھر کی چند ایک قابل اعتماد ائرلائنز میں سے ٹاپ پوزیشن والی ائیرلائن ہے۔ آئ ائم پراو ڈ اف پی آئ اے

Фото профиля Mujahid Wasim
Mujahid Wasim1 год назад

اس جاہل PTI کے منسٹر کو بھی پکڑنا چاہیے جس کے جھوٹ کی وجہ سے پاکستان کو اتنا نقصان ہوا۔ آخر کب سوال ہو گا۔ ایسے لوگوں کو لازمی سزا ملنی چاہیے۔

Фото профиля Rumman
Rumman1 год назад

میری مانچسٹر سے اسلام آباد پی آئی اے کی فلائٹ تھی ایک خاتون جن کو دمہ کا مسئلہ تھا ان کا سانس بے ترتیب ہوا تو اعلان ہوا ضرورت ڈاکٹر کا،ہم نے اپنی خدمات پیش کیں الحمدللہ ایمرجنسی میڈیسن ارینج کروائی ماں جی کو دی وہ بھلی چنگی ہو گئیں، کچھ ہی وقت گزرا ہو گا کہ کپتان صاحب کا بلاوا آ

Фото профиля Mushtaq Abbasi PLMN
Mushtaq Abbasi PLMN1 год назад

یوتھیا اور عقل ایک ساتھ نہیں چل سکتے

Фото профиля sara.doll
sara.doll1 год назад

Great ppl to fly with PIA..

Фото профиля Wahid
Wahid1 год назад

اللہ پاک سب مسافروں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

Похожие видео

میری والدہ تھانے میں مسلسل الٹیاں کرتی رہیں، ہم بار بار ڈاکٹر کی درخواست کرتے رہے کیونکہ وہ ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ ہیں، مگر کسی نے نہ سنی۔ اس کے باوجود ہم پر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی، ہمیں کئی گھنٹوں تک وکیلوں سے ملنے نہیں دیا گیا اور ایک لاک اپ میں بند رکھا گیا جہاں کوئی بنیادی سہولت موجود نہیں تھی۔ حالانکہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کہ ہم نے پریس کانفرنس سے روکنے پر خود رک کر واپس جانے کا فیصلہ کر لیا تھا، مگر پھر بھی ہمیں زبردستی اٹھا کر تھانے لے جایا گیا۔ میں تمام وکلا جن میں سر جبران ناصر، سر زاکر بلوچ، سر عمران بلوچ، سر عامر اور سر سراج موجود ہیں ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے پیچھے ہٹے بغیر جدوجہد جاری رکھی، جس کے نتیجے میں آج ہمیں باعزت رہا کیا گیا۔ تمام ان لوگوں کا بھی شکریہ جنہوں نے اس مشکل وقت میں ہماری آواز بنے۔ لیکن یاد رہے کہ اب بھی میرے بھائی داد شاہ کئی لوگ جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ ہمیں ان کی بازیابی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے، جدوجہد فتح تک۔ #ReleaseDaadShahBaloch #EndEnforcedDisappearances

Fozia Baloch Shashani

11,630 просмотров • 4 месяцев назад

"ون کانسٹیٹیوشن ایونیو"میں یہ میرے بیڈ روم سے وزیراعظم ہاوس سمیت پاکستان کی کئی حساس عمارتوں کے مناظر۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پراجیکٹ"سیکیورٹی رسک"بن سکتا تھا/ہے۔ بلڈنگ کے ساتھ جڑی محسن نقوی کی"وزارت داخلہ"(جناح کنوینشن سنٹر میں) جو کہ ان بلڈنگز کے بلکل نیچے ہے اور ان بلڈنگز کی وجہ سے اتنی محفوظ تصور نہیں ہو سکتی۔ چند سو میٹرز کے فاصلے پر کئی اہم ترین مقامات۔ وزیرداخلہ محسن نقوی بھی شاید بہت"ان کمفرٹیبل"تھا اس پراجیکٹ سے۔ خاص طور پر امریکی/ایرانی وفود کی آمد کے بعد سے اس لیے پہلے پراسرار طور پر اس موقعہ پر اس پراجیکٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہوا(وہ بھی جسٹس ڈوگر سے)۔۔پھر فیصلہ چند دن روکا گیا،پھر فیصلہ سناتے ہی فورا فورا چند گھنٹوں میں وزارت داخلہ کی طرف سے سینکڑوں پولیس والے بھیج کر جیسے رہائیشیوں کو دھمکایا گیا بدمعاشی کی گئی۔ وہ پیغام تھا کہ عسکری سائیڈ والوں کی نظر میں یہ رہائشی منصوبہ سیکیورٹی رسک ہے۔ جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت بااثر لوگوں کے تعلقات باعث کمیٹی پریشر میں آ کر بنا دی ہے جو شاید حکومت کی طرف سے فلیٹس کے مالکان کو کوئی مناسب قیمتیں ادا کرنے اور "ازالہ" کا باعث بنے۔ مگر یہ طے ہے کہ اس حساس لوکیشن والی دونوں عمارتوں کو ریاست اپنی تحویل میں ہر صورت لیکر سرکاری منصوبے میں بدل دے گی۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

106,856 просмотров • 4 месяцев назад

احمد رضا ڈار پر آپ نے ریپ کا کیس نہیں ڈالا، اسے بچا لیا گیا ہے، اور اسے ریپ کے الزام سے بچایا گیا ہے؟ میری تمام انویسٹیگیٹو جرنلسٹس سے گزارش ہے کہ ہمارے پاس ان خواتین کے رابطہ نمبرز موجود ہیں۔ آپ ان خواتین سے بھی بات کر سکتے ہیں اور ان کے والدین سے بھی بات کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے اداروں پر یقین نہیں ہے، تو شاید آپ کو بیرونِ ملک موجود ان افراد کی بات پر زیادہ یقین ہو۔ آپ ان سے بھی بات کر لیں۔ہم نے ان خواتین کو ایک ایک ملزم کی تصویر دکھائی تھی، اور انہوں نے جو بیان جج کے سامنے دیا، اس میں ایک خاتون کا چار صفحات پر مشتمل بیان ہے جبکہ دوسری خاتون کا بیان تین صفحات پر مشتمل ہے۔ 164 کا بیان اور میڈیکل کسی کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جب جج 164 کے تحت بیان ریکارڈ کر رہا ہوتا ہے تو وہ بار بار یہ پوچھتا ہے اور سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کرواتا ہے کہ آپ جو بیان دے رہے ہیں، وہ بعد میں آپ کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ Muzamal Suharwardy Lahore Police Official

Muzamal Suharwardy Team

28,871 просмотров • 2 месяцев назад