Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ٹکر کا آدمی اسسٹنٹ کمشنر کی بولتی بند کر گیا غریب عوام کو ناجائز جرمانے کرنے پر سینئر قانون دان جاوید خان علی زئی ایڈووکیٹ غریب عوام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سے ٹکرا گئے اور بیورو کریسی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
156,519 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

ایسے لوگوں کی وجہ سے شائد پاکستان چل رہا ہے

اگر ایک عام پاکستانی ایسے ہی اپنے حق کے لیے کھڑا ہو جاے تو باخدا آپ اس ملک کو بدلتا دیکھیں۔

بالکل درست ہے اگر اس کے کرپشن ہم ایسے سامنے لے کے ائیں گے تو پھر بات بنے گا ہر کسی کو کھڑا ہونا چاہیے صرف ایک شخص کو نہیں پورا پاکستان اس لوگوں کا خلاف ہونا چاہیے اور کھڑا ہونا چاہیے

زندہ باد وکیل صاحب

ایک ادمی سچ بولتا ہے تو پاکستان میں خبر بن جاتی ہے

سہی کہہ رہے ہیں سارے ڈیپاٹمینٹ رشوت لیتے ہیں ہمارے اپنے ڈھیر کیس ہیں ایسے اپنی ذاتی پراپرٹی کے کاغذات نکلوانے جائیں تو رشوت واپڈا کاؤ تو رشوت قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے ایسے لوگ اُٹھیں گے تو سارے لائن پر آئیں گے۔

بیچارا رینکر اسسٹنٹ کمشنر دکھ رہا ہے۔۔

پہلی دفعہ فرعون کو ڈرتے ہوئے دیکھا ہے

پاکستان میں CSS آفیسر بنتا ہی وہ ہے جس پر پکا یقین ہو جاتا ہے کہ وہ سب سے بڑا رشوت خور، ناجائز کام کرنے والا اور قانون شکن ہونے کے ساتھ ساتھ مجرمان کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک چلا جائے گا۔ ایماندار بندے کی اداروں میں کیا پاکستان میں بھی جگہ نہیں ہے۔

کاش کہ ہر پاکستانی اسی طرح اپنے اور دوسروں کے حق کیلئے کھڑا ہو جاۓ تو پاکستان سے ان بدمعاشوں کا خاتمہ ہو جائے۔

Kya muu pay zaleel kiya ha haram khor officer tha iss liye sunn lee batay kamal kar diya waqeel nay

ایسا شعور ہر شہری کو ہو تو کیا ہی بات ہے!! وکیل صاحب کمال کر گئے ہیں۔

Chutiya admi hay ye. Jo dil may a raha bhonkta ja raha hay. Saboot paish kar.

کوئی ایک تو نکلا ۔ جی اوٰے شیرا ۔

Pakistan needs the lions like him. Only a couple of such lions will change the face of this ill-fated country forever.

اس میں کوئی شک نہیں ہے جب پولیس کو برتا نہیں ملتا ہے فری کا کھانا نہیں ملتا یہ لوگ ان کو لے کر اتے ہیں اور جو پولیس ان کے ساتھ ہوتا ہے ان کو پتہ ہے کس ادمی نے کھانا نہیں دیا پھر ان کا بھائی سب کچھ اٹھاؤ جو جرمانے لگا ہو یہ کس دنیا میں یہ چیز چلتا ہے شرم کرنی چاہیے

شیر کا بچہ ہے وکیل

Unbelievable 🤔

میں تب مانوں گا جب یہ آرمی کے سپاہی سے اس لہجے میں بات کریں

عوام کو اس نہج پہ لانے والو۔۔۔لخ دی لعنت۔۔۔۔ٹوڈے جمن آلہ تے۔۔۔

زبردست

Kia admi hai...👌❤️

زبردست 👍🏼

That's what we need people like you Sir, enough is enough, God bless you 🙏

Well done sir 👏👏

Every government official must pursue integrity and honesty in their duty, or face such humiliation.

Ya harami wakeel nahi ha property deller ha or kai bandon k sath fraud kar chuka ha

👍

مرد کا بچہ

@ahmedrazakhan01 لگتا ھے اسسٹنٹ کمشنر پیٹ میں بول رہا ھے

پہلا وکیل دیکھا ہے جو دلیل سے اور اجلاق سے بات کر رہا ہے زبردست

@ShahidKhaani سہی بنڈ بند کیتی

Wah wah zabar 10 ❤️❤️👍

Ye commissioner saaray haramkhor he barwe
