Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسسٹنٹ کمشنر لگنے کے بعد گنڈا گردی کرنے والے, آفیسرز کے اعمال کو دوسروں کی زندگی کٹھن بنا رہے ہیں۔ چک نمبر 155 کے اسسٹنٹ کمشنر ضیا اللہ اور انکے سسر کی ملی بھگت سے سرکاری پلاٹ پر قبضے کے لیے غریبوں کا پانی بند کر دیا
19,994 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
14 Kommentare

اس قبضہ ذہنیت آفیسر کو کیا یہ دور بہت مناسب لگا سرکاری جائیداد پر قبضہ کیلئے ؟ یہ اور اس کے حواری یقیناً کافی عرصہ سے نظریں گاڑے قبضے کیلئے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہوں گے @MaryamNSharif @SMUReforms @CMComplaintCell

طاقتوروں کی دنیا ہے جسکی لاٹھی اس کی بھینس

@Emaan_Noor5 @MaryamNSharif @CMComplaintCell @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif Please tak a strict action on such thing if it's true.. it's against the Law of the state

اللہ پاک اس بی بی کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین

اس اسٹنٹ کمشنر نے چھپڑ پر قبضہ کر کے اپنے خاندان کے لیئے کوٹھا بنانا ہو گا ۔

او بھائی خواہ مخواہ چولیں نہیں مارتے ایسا تقریباً ہر گاؤں میں ہوتا رہتا ہے سیوریج کے پانی کے مسئلے پر اکثر جھگڑے ہوتے رہتے ہیں

اسٹنٹ کمشنر ضیاء اللہ بہت بڑا پٹواری ہے

جئے نواز شریف🙏🙏🙏

بیشرمی کی انتہا۔

MPA Syed Zulfiqar Ali Shah is very kind and just on msg he confirmed that he sent this Issue to DC Chinniot for Sort out the issue dear brother.

MPA Syed Zulfiqar Ali Shah, PP-96 fwd this complain to DC Chinniot just few Minutes Ago, please

Tum begarato ke hukomat hai Kiya kah sakte hai...hud Tu bot polish Kar ke $ kama rahe hu pechay problem AWAM uta rahe hai because tum log be support karte hu...ye koye chupe baat Nahi hai

غربت مندوں سے زمین کے لیے پانی روکنا الفاظ سے باہر ظلم ہے۔ طاقت کو لوگوں کی حفاظت کرنی چاہیے، ان پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔ غریب لوگ پہلے ہی بھوک اور مشکلات سے لڑ رہے ہیں—ان کا پانی چھیننا ان کے جینے کا حق چھیننا ہے۔

shamful
