Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ٹی ٹی پی دہشتگرد شہریار کی والدہ کا ویڈیو پیغام،میرا بیٹا مدرسے میں پڑھتا تھا لیکن خوارجیوں نے میرے بیٹے کو ورغلایا،اب وہ میرے باقی بیٹوں کو بھی ساتھ لے جانا چاہتے:ایک ہلاک دہشتگرد کی والدہ کا بیان

75,731 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

4 Kommentare

Profilbild von Noor AfriDi
Noor AfriDivor 1 Jahr

Ya drma purna ho choka ha phla maro pr Dara damka kr video banao Yaha to krloga drma Allah ka pass jana ha waha in sha Allah apka ya drma Km ni ayga waha pr ap zalal or khwr hoga in sha Allah

Profilbild von Arif Mehmood Quraishi
Arif Mehmood Quraishivor 1 Jahr

لیکن کچھ لوگ پھر بھی طالبان خارجیوں کی دھشتگردی کا الزام فوج کو دیں گے اور کہیں گے کہ یہ دھشتگردی فوج کرواتی ہے خارجیوں کو کلین چٹ کو دینی ہے اور فوج کو بدنام جو کرنا ہے

Profilbild von FANCO
FANCOvor 2 Jahren

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Profilbild von Maqsood
Maqsoodvor 1 Jahr

@Pak2Rock یہ جنت میں جا رہے ہیں ؟🖐️

Ähnliche Videos

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ فاش معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا 11جنوری 2025 کو بی ایل اے تنظیم نے تمپ میں دو بے گناہ معصوم شہریوں کو اپنی وحشت کا نشانہ بنایا جمیل اور اس کے بھتیجے معراج وہاب کو مبینہ "ریاستی ڈیتھ اسکواڈ" سے وابستگی کے جھوٹے الزام میں بے رحمی سے نشانہ بنایا گیا معراج کی والدہ نے تربت پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بی ایل اے کے اس وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی انہوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ پر کڑی تنقید کی اور اُس کے دوہرے معیار کو بے نقاب کیا ماہ رنگ ریاستی ظلم پر تو آواز اٹھاتی ہیں، لیکن بی ایل اے کے وحشیانہ مظالم پر مکمل خاموشی اختیار کرتیں ہیں، معراج کی والدہ معراج کی والدہ نے بی ایل اے کے "ریاستی ڈیتھ اسکواڈ" جیسے بے بنیاد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا: "معراج ایک معصوم بلوچ تھا جو ایک کالعدم تنظیم کی دہشت گردی کا شکار ہوا" پندرہ سال کی عمر میں اس نے کیا گناہ کیا تھا جو بی ایل اے نے اس کو اتنی بے دردی سے قتل کیا؟ والدہ، معراج وہاب جمیل پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کی لیکن میرے بچے کی ذمہ داری قبول کیوں نہیں کی؟، والدہ، معراج وہاب میرے بچے کا کیا قصور تھا؟ میرے بچے کا یہی قصور تھا کہ وہ سروس اسٹیشن میں گاڑی دھو کر مجھے کچھ پیسے دیتا تھا؟، والدہ، معراج وہاب میرے بچے کو بی ایل اے کے لوگوں نے قتل کیا اور قتل کرنے کے بعد ذمہ داری بھی نہیں لے رہے، والدہ معراج وہاب بی ایل اے والے میرے بیٹے کے ہاتھ کی گھڑی اور اس کے پاؤں کے جوتے تک اتار کے لے گئے، والدہ معراج وہاب میری ماہ رنگ بلوچ سے درخواست ہے، جو انصاف کی علمبردار بنتی ہیں، کہ مجھے بھی انصاف فراہم کیا جائے، والدہ، معراج وہاب "بی ایل اے والے مجھے بتائیں کہ میرے بیٹے نے کیا غلطی کی تھی؟ اگر وہ ایک غلطی بھی ثابت کر دیں، تو میں اپنے بیٹے کے قتل کو معاف کر دوں گی" والدہ معراج وہاب میرا بیٹا انسان تھا، کوئی جانور نہیں جسے بے دردی سے مارا گیا، والدہ معراج وہاب بی ایل اے نے اسے جانوروں کی طرح قتل کیا اور پھر اس کا ذمہ بھی نہیں لیا، والدہ معراج وہاب بی ایل اے کے دہشت گردوں نے جمیل ملک کے قتل کا اعتراف کیا، تو پھر وہ میرے بیٹے کی ہلاکت پر کیوں خاموش ہیں؟، والدہ معراج وہاب #AbhishekMalhan #Abhiya #perletti #LingOrm #sstvi #deprem #Bitcoin #MINGI #แสตมป์อภิวัชร์ #جمهور_الاهلي_يطالب_بالتدخل #SaifAliKhan #TheTraitors

Balochistan ki Awaaz

68,920 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨🚨شیر افضل خان مروت کا تمام ورکروں کے نام اہم پیغام: "مجھے نکالا گیا، مگر میں آج بھی عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میرا کیا قصور تھا؟ مجھے تیسری بار پارٹی سے نکالا گیا، میرا یہی قصور تھا کہ میں نے عمران خان کا جھنڈا اٹھایا اور مشکل وقت میں ورکروں کے ساتھ نکلا ۔ اب تک مجھ پر لا تعداد ایف ائی ار کاٹی گئی ہیں۔ میرے گھر گرائے گئے، ایجنسیوں نے میرے گھر پر چھاپے مارے، جس کی وجہ سے میرے بچے اب تک نفسیاتی بیماریوںل کا شکار ہیں۔ اور یہی وجہ تھی کہ مجھے پھر ان کو خود سے دور کرنا پڑا۔ ایجنسیوں نے میرے گھر کی چادر اور چار دیواری پامال کی! یہاں اسلام اباد میں، میرا گھر گرایا گیا میرے گاؤں کے گھر کو جلایا گیا۔ میرے سالے کو ایجنسیوں نے اغواہ کر کہ قتل کیا، صرف اس لیے، کہ میں خان کا نام اس وقت لیتا تھا، جب پی ٹی ائی کا نام لینا گناہ تھا، اور ان کو یہ ناگوار گزرتا تھا۔ اخر میرا قصور کیا تھا؟ میں نے تو وفا نبھائی تھی۔ میں مرشد کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔"

Sher Afzal Khan Marwat

80,993 Aufrufe • vor 1 Jahr