Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ٹیکس کلیکشن + بجٹ سازی +اخراجات بس 30 سیکنڈ میں سمجھیں۔۔۔!

19,229 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

بجٹ بزنس فرینڈلی ہوگا یا حسب معمول ٹیکس چور مافیا فرینڈلی ابھی تک تو حکومت یہ بھی طے نہیں کر سکی کہ بجٹ 5 جون کو آئے گا، 8 جون کو یا 12 جون کو لامحالہ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر بجٹ کی تاریخ پر ہی اتفاق نہیں تو اصل بجٹ کے اندر کیا کھینچا تانی جاری ہوگی؟اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ایف بی آر اپنے موجودہ ٹیکس ہدف سے سینکڑوں ارب روپے پیچھے ہے، جبکہ صرف جون میں 2.75 ٹریلین روپے جمع کرنا ہوں گے۔ دوسری طرف گزشتہ چار برس میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ تقریباً تین گنا بڑھ چکا ہے، لیکن معیشت کا بڑا غیر دستاویزی حصہ آج بھی ٹیکس نیٹ سے باہر ہے۔ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر ایک بار پھر صرف انہی لوگوں پر بوجھ ڈالا گیا جو پہلے ہی ٹیکس دے رہے ہیں تو سرمایہ کاری، برآمدات، روزگار اور معاشی ترقی مزید متاثر ہو سکتی ہے۔کیا یہ بجٹ حقیقی ٹیکس اصلاحات اور معاشی نمو کا بجٹ ہوگا یا پھر پرانے نظام کا ہی تسلسل؟ مکمل اور دلچسپ بحث دیکھنے کیلئے OMR کا مکمل ایپی سوڈ یوٹیوب لنک پر ضرور دیکھیں۔ :

Kamran Khan

10,256 görüntüleme • 2 ay önce