Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

تجاویز: 1۔کم کابینہ 2۔ججز،جرنیل،بیوروکریٹس،پارلیمنٹیرینزکی مراعات ختم 3۔FBRسے کرپشن کاخاتمہ،ٹیکس کلچرکی Restructuring 4.غیرترقیاتی اخراجات میں کمی 5۔NonCombatڈیفنس بجٹ 50٪ کمی 6۔بیرون ملک سے پیسےکی واپسی 7۔ذخیرہ اندوزی کاخاتمہ/حوصلہ شکنی سینیٹꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰میں خطاب #minibudget

174,706 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Rashuu profil fotoğrafı
Rashuu3 yıl önce

@SenatePakistan اوپن ریٹیل پالیسی کا بھی خاتمہ کریں... تاکہ پراڈکٹس پر قیمتوں کا اندراج ہو اور کوئی زخیرہ اندوزی نہ کر سکے... خاص طور پر اجناس، دودھ ڈبے والا اور گھی، کوکنگ آئل پر ھر صورت اندراج ہونا چاہیے

Muhammad Maaz Siddiqui - ⚖️ profil fotoğrafı
Muhammad Maaz Siddiqui - ⚖️3 yıl önce

@SenatePakistan 22 کروڑ عوام کی ایک واحد آواز شکریہ مشتاق صاحب

Mujahid Ali profil fotoğrafı
Mujahid Ali3 yıl önce

@SenatePakistan اگر آپ واقعی ہی پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں تو جماعت اسلامی کو ووٹ دے

Tayyab Ali profil fotoğrafı
Tayyab Ali3 yıl önce

@SenatePakistan سر اللہ آپ کو اجر دے ۔ بالکل درست نشاندہی کی آپ نے ۔ اتنا پیارا ملک ان لوگوں نے کھا لیا اور المیہ یہ کہ یہ سب بھی باہر چلے جاتے لوٹ کر۔۔

safia Naseem profil fotoğrafı
safia Naseem3 yıl önce

@kosar_shakir @SenatePakistan تجاویز بہت بہترین ہیں لیکن ان پر عملدرآمد کے لئے جماعت اسلامی کی ایمان دار قیادت چاہیئے

ubaidullah profil fotoğrafı
ubaidullah3 yıl önce

@SenatePakistan متاثر کُن تقریر۔ مُشتاق صاحب۔ ایک مافیا اپ بھول گۓ ھے۔وہ ھے ٹول پلازہ ما فیہ۔ بغیر کسی ٹینڈر این ایچ اے کے موٹر ویز اور جی ٹی روڈز کے سارے ٹول پلازوں پر بزور بازو قابض ھے۔کوٸ پوچھنے والا نہیں۔کوٸ ٹینڈر نہیں۔ خزانہ کے بجاۓ،مخصوص طبقہ فاٸدہ اُٹھا رھا ہے۔ پلیز اس کو ہاٸ لاٸٹ کریں۔

Syed Ak Saddiq profil fotoğrafı
Syed Ak Saddiq3 yıl önce

@SenatePakistan سر اب کیا فائدہ. ہمیں یاد ہے جب پٹرول چینی آٹا دال چاول گھی مطلب مہنگائی ٪2 تھی سی پیک بن رہا تھا ملک ترقی کررہا تھا. لیکن ملک کے چند جرنیلوں کو نواز شریف پسند نہیں تھا اور امیر جماعت اسلامی سمیت چند کردار سپریم کورٹ کے دلال بند گئے. اس ساری بربادی کے زمدار آپ سب لوگ ہے

No-brainer profil fotoğrafı
No-brainer3 yıl önce

@SenatePakistan بیوروکریٹس بورڈ ممبرز کے طور پہ لاکھوں کماتے ہیں۔ دوسرا فوج اور سویلین کے لئے گیس بجلی کا ایک ریٹ ہونا چاہیے، فوج کی کمپنیوں کو ٹھیکوں میں کوئ رعیات نہیں یونی چاہیے۔ بجلی کمپنیوں کو فری یونٹس بند یونے چاہیں۔

Engrt. Atique Mughal profil fotoğrafı
Engrt. Atique Mughal3 yıl önce

@SenatePakistan ججز، جرنیلوں کو دی گئ مراعات بھی فورا واپس لیا جانی چاہیے آج ان لوگوں کی وجہ سے ملک اس حالت تباہی میں ھے

junaid profil fotoğrafı
junaid3 yıl önce

@SenatePakistan عدالتوں سے حکم امتناع کا خاتمہ ہر جج کو ہر کیس جو اسے تفویض کیا ہو سننے کا پابند کیا جائے ایک مخصوص مدت میں کیس کا فیصلہ کیا جاے تاریخ پر تاریخ کا کلچر ختم کیاجائے

Benzer Videolar