Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پارلیمنٹ میں موجود اراکین پر کھانا کیوں بند کیا گیا۔ کیا بیرسٹر گوہر نے کسی سے رابطہ کیا ؟؟ گوہر خان نے کہا کہ ہم نے کیسی سے کھانے کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا ہم نے تین دن گزارا کیا۔ بس ٹینشن ہماری بہنوں اور علامہ راجہ ناصر...

43,472 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے کہا گیا کہ فیملی کی طرف سے کسی ایک ڈاکٹر کا نام دیدیں کہ وہ اۤئیں اور اس پروسیجر میں شامل ہوجائیں۔ بیرسٹر گوہر نے اچکزئی صاحب کو بتایا۔ اچکزئی صاحب نے علیمہ خان سے رابطہ کیا۔ علیمہ خان صاحبہ نے ڈاکٹر عظمیٰ کا نام دیا۔ جنہوں نے رابطہ کیا تھا وہاں سے یہ نام مسترد کر دیا گیا۔ علیمہ خان نے دوسرا نام ڈاکٹر نوشیروان برکی کا دیدیا۔ یہ بھی مسترد ہوگیا۔ اسکے بعد بیرسٹر گوہر صاحب، اچکزئی صاحب، سلمان اکرم راجا صاحب نے اۤپس میں مشاورت کرکے خود ہی قاسم زمان صاحب کا نام دیدیا۔ قاسم زمان سے بھی نہیں پوچھا۔ جب قاسم زمان صاحب سے رابطہ کرکے کہا گیا کہ جائیں اڈیالہ تو انہوں نے کہا:"میں تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوں۔ مجھے کیا پتہ کہ وہاں کیا ہورہا ہوگا۔۔یہ تو بڑی بھاری ذمہ داری مجھ پر عائد ہوجائے گی۔ میں تو جاونگا ہی نہیں۔" یوں دو نام جو فیملی کی طرف سے دیئے گئے وہ وہاں سے مسترد ہوگئے اور ایک نام جو قبول کیا گیا انہوں نے خود ہی جانے سے انکار کر دیا: اسداللہ خان Asad Ullah Khan

Kismat Khan

77,895 Aufrufe • vor 7 Monaten

کل منگل کا دن تھا پچھلے منگل علیمہ اپا نے منع کیا تھا کہ اپ لوگوں نے یہاں نہیں آنا ہم بہنیں یہاں موجود ہوں گی اور ان لوگوں نے اچھے بچوں کی طرح علیمہ آپا کی یہ والی بات مان لی لیکن آپا اتنے مہینوں سے ان سب سے کہہ رہی ہیں کہ 10 ہزار بندے کے باہر لے کے آنے ہیں لیکن اس پیغام پہ عمل درامد نہیں کیا گیا۔۔۔۔ کل ایک اور منگل گزر گیا خان صاحب کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔ کل نورین آپا نے کہا کہ ہم نے منع عہداران کو کیا تھا تاکہ وہ سٹریٹ موومنٹ شروع کردیں لیکن ابھی تک کوئی سٹریٹ موومنٹ نہیں شروع کی گئی کل میں نے گوہر صاحب سے پوچھا کہ آپ پانچ اگست کو ایک دن کا احتجاج کریں گے آگے سے انہوں نے کہا ہماری میٹنگ ہے سب کچھ سامنے آ جائے گا تین سال سے میٹنگ میٹنگ ہی کرے جا رہے ہیں ایک دن کے احتجاج کے حوالے سے بھی ان کی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔ ان کا کوئی پلان نہیں ہے تین سال بعد بھی اگر اپ نے چھپ کے احتجاج کرنا ہے تو اس سے بہتر نہ کریں کرنا ہے تو بھرپور طریقے سے کریں۔۔۔۔ اور اس سے خان صاحب کی رہائی ہوتی ہوئی نظر ائے۔۔۔

Haider Saeed

22,906 Aufrufe • vor 2 Monaten