Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پاپا کی جاب چلی گئی بیٹا روتی ماں کو دیکھ نہ سکا پڑھائی چھوڑ کر سموسے بیچنے لگا ہمت اور حوصلہ بلند ہے اللہ تعالٰی اس کی مدد فرمائے آمین لاہور میں رہنے والے اس بچے کی مدد سموسے خرید کر کر سکتے ہیں
104,552 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
40 Yorum

جی میں نے بھی اس لڑکے کو دیکھا ھے شاید یہ مزنگ میں رہتا ہے اور اکثر بٹ کڑاہی ٹیمپل روڈ کے باہر سموسے بیچتا ہے دو ںجے کے بعد ھم سب کو اسکی مدد کرنی چاہیے

انشاءاللّٰہ میرے بچے اللّٰہ آپکی ساری دعائیں قبول فرمائے آمین

He is special kid and no one knows it 🤲😢may Allah help him and his family and keep him safe !!

سب بکواس ہے۔ 15۔20 سموسے سے گھر چلتا ہے۔ بچہ غریب تو کہیں سے بھی نظر نہیں آرہا ہے۔

اللّٰہ پاک رزق میں برکت دے آمین

Allah merai bahadur bachai ko saab kuch dai, naik, laieq banai. ❤

اس طرح اور اس عمر کے لڑکے اور لڑکیاں اج کل لاہور میں مختلف جگہ پر چھوٹا سا ستال لگا کر یہ ہے سموسے وغیرہ بیچتے ہیں اور ایک نیا انداز ہے فنڈز لینے کا اسی طرح کے ڈائیلاگ بولتے ہیں اکثر اورنج لائن ٹرین اسٹیشنز کے پاس ہوتے ہیں لہٰذا ہوشیار رہیں اور دیکھ بھال کے ۔۔۔

Any contact to help his family

جہاں سموسے بیچتا ہے وہاں کا ایڈریس وڈیو میں بتایا گیا ہے

Thanks - I am overseas so was thinking to get a contact number so provide funds to his father to start a small business

تحقیق کرنے کے بعد یہ کام کیجیے گا

Jee 💯

پاپا کو سموسے لگانا منع ہے وہ لگا لیتے بچے کو پڑھنے دیتے

Where is he.

وڈیو کے آخر میں پتہ بتایا ہے جہاں یہ سموسے بیچتا ہے

Ok. Allah aap ko hamesha Khush rakhay Behan jee.

اللہ اسے کامیاب کرے آمین

ایک یہ خودار بچہ ہے اور ایک ہمارے حرامی کرپٹ سیاستدان ہیں جو ملک کو نچھوڑ نچھوڑ کے کھا رہے ہیں۔

اللہ پاک اس بچے کو بہت ہمت دیں ۔ آمین

Beta ji ma sha Allah.. Allah SWT apko barkat aour asanioon say nawazain ameen

پتہ نہیں مریم نواز کی فورس اس کو پکڑ کر اس کا سامان ضبط کر لیں اور پاکستان کا قرض اتارنے میں اس کا سامان فروخت کرواں دے پاکستان کا قرض ان جیسے بچوں اور ریڑی لگانے والوں نے ہی تو لیا ہے اب اتارے گئے بھی یہ ہی لوگ غریب لوگ ان کو پنجاب میں جینے کا حق کس نے دیا ؟؟؟ غریب غربا

اللہ اس کو کامیاب کرے۔ مجھے تو رولا دیا اس نے۔

What a innocent guy, may Allah SWT give him success

Bachay say raabta ho sakta hai???

Masha ALLAH.

انشاءاللہ خیر

In shaa Allah

@MaryamNSharif @Marriyum_A

آمین

Inshallah

Good

😭 May Allah Bless and Help him!!

In Sha Allah 🤲🤲

اللّٰہ پاک مدد فرمائے اس بچے کی آمین

Aameen

باپ کیوں نہی کرتا کام یہ

In sha Allah

تعلیم کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔I am a teacher.اور کام بھی مدد مل جاۓ گی انشاءاللہ

انشاءﷲ

Allah pak aap ko humat de ameen inshallah
