Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پاک فوج ہو سکے تو ہم کو معاف کر دینا 💔 😥
18,156 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

دجال

🔥

بلکل اور اس ملک کو بھی معاف کر دیں، کیسے ڈللے ہیں یہ کہ جس ملک کو ماں بولتے ہیں بار بار ڈالر کے لیے اُس کو بیچ دیتے ہیں۔ بس کر دو دللوں، معاف کر دو ہم کو اور اس ملک کو۔

پٹواریوں کو آخر ہوش آ ہی گیا

Its not the soldiers but corrupt elite gernails who have made this country a joke

❤️🇵🇰

Great Pakistani

Love this. They cook better than I do 😁. The roti is fantastic. I used to know a defence guy. He used to tell me about how he ate snakes in the desert 🤣🤣. You can imagine my reaction. Wishing them all a wonderful evening wherever they are today. ❤️

اور جرنیلوں سے اپنا حساب مانگ لینا کیونکہ 90 فیصد بجٹ لیتے ہیں اور 139 بیلین ڈالر کا کاروبار اور چوری دھشتگردی کرتے ہیں اور جزیرے خرید تھے ہیں اور یورپ میں عیاشیاں کرتے ہیں

جی جی کافروں کو اڈے دے کر مسلمانوں کا خون پانی کے طرح بہانے والوں، ہمیں معاف کردے نا ہمیں نہ مارنا لال مسجد اور قبائیل کی طرح، ہمیں معاف کرنا جس طرح ریمبڈیوس کو معاف کیا، ہمیں معاف کرنا جس طرح پاکستان پر بمباری کرنے کیلئے آنے ہندو ابھی نندن کو معاف کیا ۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
مُبارک ہو...!!! ہم نے ماؤں کو فتح کر لیا 💔
کیڑےمکوڑے
283,390 Aufrufe • vor 3 Jahren
