Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پاکستان موٹر سائیکل کو بھی ایم ٹیگ لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔

31,379 views • 6 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ان موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پار کرنے، بریک لگانے اور آہستہ گاڑی چلانے کے آداب کوئی نہیں سکھاتا ہے۔ پاکستان میں 90 فیصد حادثات موٹر سائیکل سواروں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ وہ بریک لگانے اور صبر کرنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ملتان میں سیمنٹ سے لدا ٹرک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے مہران کار پر الٹ گیا۔ مہران میں ایک شخص اور اس کا تین سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ٹرک ڈرائیور اور مزدور بھی شدید زخمی، موٹر سائیکل سوار معمولی زخمی ہوا تاہم تباہی ہوئی۔ خدا کے لیے سڑک پر اتنی افراتفری نہ پھیلائیں کہ کئی لوگوں کی جانیں لے جائیں۔ مجھے اس موٹر سائیکل سوار سے ایک فیصد بھی ہمدردی محسوس نہیں ہوتی بلکہ غصہ آیا۔ اس نے اکیلے ہی اپنی نالائقی کی وجہ سے کئی زندگیوں سے کھیلا۔ یہ ٹھیک ہے کہ ٹرک کو بھی گول چکر میں سپیڈ کو کم رکھنے کے ساتھ ساتھ محتاط رہنا چاہیے تھا لیکن ہنگامی صورتحال میں بھاری ٹرک کے لیے بریک لگانا مشکل تھا۔ اگر وہ اسے کچل کر گزر جاتا تو نقصان کم ہوتا لیکن اس نے جبلّی طور پر ایک انسان نما گدھے کو بچانے کی کوشش میں زیادہ نقصان کر دیا۔

Asad Malik

47,699 views • 18 days ago