Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پاکستان میں کیا ہورہا ہے, اللہ تعالیٰ رحم کرے۔

179,165 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

afaqkhan profil fotoğrafı
afaqkhan1 yıl önce

کیسے ہو ؟؟ جب حنیف عباسی ایم این اے کفین کا دہندہ کرتا ہو اسپیکر اسمبلی پنجاب پورنو گرافی کا دہندہ کرتا ہو تو اسلام آباد کے ہر سیکٹر کی شام چرس کے اور ویپ کے دھواں سے لبریز ہو تو آپ کیا کر سکتے ہیں ننگ دھڑنگ ماحول ایسا کہ گیارہ بجے ہر سیکٹر سناٹا اور بنگلوں میں پھر شراب اور ناچ گانا زنا یہ ماحول اسلام آباد کا جہاں سرکار ہے اسکا برا حال ہے باقی تو گیو نہ 🤣🤣

Rock Paper Sizzle profil fotoğrafı
Rock Paper Sizzle2 yıl önce

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

Lady khokhar profil fotoğrafı
Lady khokhar1 yıl önce

جی تو اسکول بھی تو کوئ عام اسکول نہیں تھا ناں یہ بھی تو بتائیں بہن۔۔۔۔۔۔۔ غریب لوگوں نے ڈر کے مارے اپنے بچے نکال لینے ہیں اسکولز سے

Huma profil fotoğrafı
Huma1 yıl önce

آج کل کے والدین کو تربیت کی زیادہ ضرورت ہے یہ بات میں ایک ایجوکیشنسٹ کے طور پر کہہ رہی ہوں

Pakistan Zindabad profil fotoğrafı
Pakistan Zindabad1 yıl önce

ٹھیک کہہ رہی ہے بچوں کی تباہی میں والدین کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے

Shafaat Abbas profil fotoğrafı
Shafaat Abbas1 yıl önce

یہ خاتون کس نام سے ٹویٹ کرتیں ھیں اگر کسی کو پتہ ھو تو شیئر کریں

pakistani profil fotoğrafı
pakistani1 yıl önce

حرام کا پیسہ حرام میں ہی نکلے گا، میری بیٹی کے سکول میں ایلیٹ کلاس آتی ہے ، جن کے بچوں کو پڑھائ سے کچھ مطلب نہیں، ہم جیسے تو کچھ ہی ہیں وہاں ، بچوں کے بیگز چیک ہوتے ہیں اگر بچہ کوئ ایسی چیز لاۓ تو ماں باپ الٹا سکول والوں کے ہی پیچھے پڑ جاتے ہیں

Moni khan profil fotoğrafı
Moni khan1 yıl önce

قانون تھوڑا اس طرف بھی دھیان دیں پی ٹی آئ کا پیچھا چھوڑ کر

آرتکین profil fotoğrafı
آرتکین1 yıl önce

میڈم میں ایک ڈاکٹر ہوں میرے بچے کو اسکول میں بخار ہوا اسکول والوں نے مجھے بلایا میں گیا تو بچہ بچار سے تپ رہا تھا اور پرنسپل کے آفس میں ٹیبل پر پڑا ہوا تھا سوال یہ ہے کہ اتنی فیس لینے کے باوجود یہ سکول میڈیکل illness پر قریبی ہسپتال کیوں نہیں لے کر جاتے

Bullah Shah (Anglorian) profil fotoğrafı
Bullah Shah (Anglorian)1 yıl önce

کیونکہ پاکستان ایک نارمل ملک نہیں ہے یہ پر سب کچھ ہو سکتا ہے

rubina hamid profil fotoğrafı
rubina hamid1 yıl önce

Exactly she is 100 right is the parents folt +outside company's bad influence of kids

Benzer Videolar