Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ #PakArmy

860,862 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Allah Ditta
Allah Ditta2 лет назад

کامیابی کے بعد اسکو سخت سکیورٹی میں رکھ لیں مسلمانوں کی حفاظت کے لیے اس کا استعمال ممنوع ہے کیونکہ بیغیرتی میں ہم پہلے نمبر پر ہیں

Фото профиля follow for like & Retweet
follow for like & Retweet2 лет назад

اس کو فوج کے پیچھے ڈال دو وہی صحیح جگہ ہے استعمال کرنے والی

Фото профиля ملک سجاد
ملک سجاد2 лет назад

کس لیے ہے یہ سب جب ہماری مسلمان بہن بھائی ہی محفوظ نہی ہے

Фото профиля شارین کوثر
شارین کوثر2 лет назад

یہ ہم شیخ رشید کی شادی پر چلائیں گے ۔

Фото профиля Zahid Khattak
Zahid Khattak2 лет назад

اس سے حفاظت کرنی ھے یا پھر اسکی حفاظت کرنی پڑیگی۔ فلسطین پر ظالمانہ اقدامات کا بھر طریقے سے مذمت بھی نہیں کرائی۔

Фото профиля Sarmad Hameed
Sarmad Hameed2 лет назад

Who cares!!!

Фото профиля Hadi Hassan Khan
Hadi Hassan Khan2 лет назад

آصم کی گ میں دے دو، اور تو کسی کام کا ہے نہیں

Фото профиля Political Mob 🇵🇰
Political Mob 🇵🇰2 лет назад

جناب دنیا میں ہماری کسی کے ساتھ جنگ نہیں ہے تو میزائل بنا بنا کر کیا کرنا ہے ؟ کھانے کو ہمارے پاس روٹی نہیں ہے۔ بھوکے کو مزائل کے اوپر بٹھا کر ٹیسٹ کر لیا کریں شاید کوئی افادہ ہو جائے

Фото профиля Pakistani Military is a Terrorist Org.🇵🇰
Pakistani Military is a Terrorist Org.🇵🇰2 лет назад

@OfficialDGISPR اب یہ پھل جھڑی کس لیے!!!! پہلے ملک میں پیسے نہیں !!! ڈالر الٹی چھلانگیں لگا رہا ہے!!! غریب خود کشیاں کر رہے ہیں !!! اور یہاں تماشا لاگایا ہوا ہے!!!! کل 1000 سی اوپر ہسپتال میں فلسطینی شہید کیے گئے !! کای نے سہی کہا تھا !! چوڑیا ں پہننا بہتر ہے!!! 🤔🤔🤔

Фото профиля Syed Muhammad Affan Hashmi
Syed Muhammad Affan Hashmi2 лет назад

اور یہ شبِ برأت پر چلایا جائے گا۔ فلوقت نواز شریف کی آمد پر مریم بی بی اس پر بیٹھ کر پاکستان کا فضائی جائزہ بھی لیں گی۔

Похожие видео

پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن بوکھلاہٹ کا شکار بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کےجواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی 3 مئی 2025 کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت طاری کر دی ابدالی میزائل سسٹم زمین سے زمین تک مار کرنے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان نے دشمن کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کا دوٹوک پیغام دیا پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے سے اپنی دفاعی برتری اور تکنیکی مہارت کو عملی طور پر ثابت کیا ابدالی میزائل کے تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاریوں اور میزائل کے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کو اجاگر کرنا تھا عالمی دفاعی ماہرین کے مطابق؛ پاکستان نے اپنے دفاعی نظام کی جانچ سے ہی بھارت کے فالس فلیگ جیسے ہتھکنڈوں کا منہ توڑ جواب دیکراسے خاموش کرادیا پاکستان نے ثابت کر دیا کہ پاک افواج کی عملی تیاری اور تکنیکی مہارت ملکی سلامتی کے تحفظ اور مؤثر دفاعی صلاحیت کے حامل ہیں

Eagle Eye

17,722 просмотров • 3 месяцев назад