Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاکستان کا بیٹا شہید ارشد شریف
122,589 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اس کیس کو بار بار اٹھانا خان اور مراد سعید کے خلاف سازش ہے عمران ریاض بک چکا ہے وہ چاھتا ہے کہ تحقیقات ہوں اور یہ دونوں اس کیس میں پکڑے جائیں۔

میں نے جج صاحب کو کہا ہے کہ جج صاحب میں اپنی ماں کا ایک بیٹا نہیں ہوں اور بیٹے بھی ہیں، لیکن ارشد شریف کی ماں کے پاس اب کوئی بیٹا نہیں ہے " 💔💔 شہید ارشد شریف کی والدہ نے اپنی اپیل میں جن جن لوگوں کے نام لکھے ہیں وہی مجرم ہیں #ArshadSharifShaheed #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم! #ArshadSharifShaheed

اللہ ان کے اخرت اسان کرے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین

چلا گیا اپنے رب کے پاس ارشد شریف شہید ہو کر خوش تو بہت ہوگے آج ! یہاں تو بچ جاؤگے ! وہاں جب جاؤگے تو اللّٰہ کو اس قتل ناحق کا مدعی پاؤگے کیا کروگے؟ 22کروڑعوام کی44کروڑ آنکھوں کو آبدیدہ چھوڑ کر گیا ہے اتنے ہی ہاتھوں نے دعا🤲کی ہے شہید کیلئے یاد رکھنا! میرے اللّٰہ کی پکڑبڑی سخت ہے!

پاکستان کا ہیرو شہید ارشد شریف ❤️ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے 🤲🏼

اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یہ میری زندگی کا پہلا انسان تھا جس کےلیے میں 10 12 دن روتا رہا حالانکہ میں نے ان کو فسٹ ٹائم رجیم چینج کے بعد دیکھا تھا وہ بھی ٹی وی پر لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے لگتا تھا کہ میرا اپنا جسم کا ٹکڑا کسی نے کاٹ دیا ھے