正在加载视频...

视频加载失败

پس آئینہ کوئی اور ہے... شہیدوں کا سردار ارشد شریف شہید

234,096 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

ڈاکٹر 的头像
ڈاکٹر3 年前

لخ دی لعنت اے تمہارے اس نظریہ اور سوچ پہ دین اسلام سے دور پی ٹی آئی خبیث کی اولاد شہیدوں کا سردار کون ہے پتہ ہے انبیاء ہیں خنزیر کی اولاد سوچ کے بکواس کیا کر

Humaira 的头像
Humaira3 年前

@MehwishkaAnsari

TheCabeir Aceph❤️💚 的头像
TheCabeir Aceph❤️💚3 年前

ملک کےہربندےکےگھرکافردہےیہ،قرض ہےاِسکا ایک ایک گھر پہ 😭 بہت مشکل جنگ لڑکےگیاہے، #باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے #ReadyToDieForImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #imrankhan #PTI

M Hassan 的头像
M Hassan3 年前

او کسی بغیرت کی اولاد اپنی بکواس بند کر ایک عمرانڈو صحافی مر گیا تو وہ شہیدوں کا سردار ہو گیا پاکستان بنانے میں جن لوگوں نے قربانیاں دی تو پھر وہ کون ہوئے؟ پھر تیرے جیسے لعنتی بھونکتے ہیں کہ مزہب کا کارڈ استعمال نہ کرو تیرے جیسے بغیرت فسادیوں کو پھانسی لگا دینی چاہیئے

محب الوطن 的头像
محب الوطن3 年前

شہیدوں کے سردار حضرت امیر حمزہ (ع) اور حضرت امام حسین (ع) اور دیگر جید صحابہ کرام (ع) ہیں تا قیامت رہیں گے اپنی ٹویٹ ایڈٹ کر لیں @Haqeeqat_TV

Mansoor Hasan 的头像
Mansoor Hasan3 年前

اوئے ذلیل شخص اسلامی تشبیہات کو اپنی سیاست میں استعمال مت کرو ارشد شریف کن شہیدوں کا سردار ہے

Abrar Mahsud🇯🇴♥️🇵🇰 的头像
Abrar Mahsud🇯🇴♥️🇵🇰3 年前

لکھ دی لعنت🖐 یہ شہیدوں کا سردار ہو گیا؟اتنے صحابہ کرام رض جنہوں نے میدان جنگ میں شہادت پائی اس جاسوس کو آپ نے ان کا بھی سردار بنا دیا؟حسن حسین کے خون کی ندیاں بہائی گئی ان سب ہستیوں سے آپ نے اس جاسوس کو مقدس سمجھا 🖐

Afaaq 的头像
Afaaq3 年前

بے غیرت انسان سوچ سمجھ کر بات کر، شہیدوں کا سردار سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کو کہا گیا ہے، واقعی درست کہتے ہیں کہ یوتھیوں کا اپنا ہی ایک نیا دین ہے جوکہ عمرانڈو سے شروع ہو کر یوتھیاپے پر ختم ہوتا ہے

Maria Anwar Khan 的头像
Maria Anwar Khan3 年前

اللہ رحمن شہادت قبول فرمائے ارشد شریف کی لیکن ہم یہ کبھی بھی نہیں کہہ سکتے کہ شہیدوں کے سردار ہیں یہ اللہ پاک جانتے ہیں

相关视频