Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پاکستان کو وہ ملک بنا دیا گیا ہے جہاں کلبھوشن یادیو جیسے ملک دشمن ایجنٹ کو تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، لیکن عمران خان، جو پورے ملک اور مسلم اُمہ کے عظیم لیڈر ہیں، اُنہیں علاج کی سہولت تک میسر نہیں، اور نہ ہی اُن کے اہلِ خانہ...

22,402 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

مہربانی کریں، رحم کریں اس ملک پر۔ یہ رشتہ بہت کچا ہو چکا ہے۔ بریگیڈئیر صاحب! الیکشن میں آپ نے دیکھا کتنا پیسہ خرچ ہوا؟ گائے بک رہی ہے، بھینس بک رہی ہے، یہاں تک کہ انسان بھی بک رہے ہیں۔ ووٹوں کے لیے پارلیمنٹ میں لوگوں کو پیسوں سے خریدا گیا۔ یہ وہ ملک نہیں ہے جہاں اچھے یا برے انسان کی تمیز کی جائے، یہاں تو دس کروڑ، بیس کروڑ، پچیس کروڑ اور پچاس کروڑ تک میں لوگوں کو خریدا جا رہا ہے۔ یہ سب کچھ کس نے کیا؟ ​ایسے لوگ جو وطن کو بیچتے ہیں، وہ وطن کی حفاظت نہیں کر سکتے۔ وطن کی حفاظت وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں وطن سے محبت ہوتی ہے۔ ​پاکستان کے یہ حکمران—پچھلے الیکشن میں دیکھا گیا—پاکستان کی عدالت، پاکستان کی فوج، پاکستان کی پولیس اور پاکستان کے تمام ادارے ایک طرف کھڑے تھے تاکہ عمران خان کو اقتدار تک نہ پہنچنے دیں۔ پاکستان کی سپریم کورٹ سے بلا چھین لیا گیا، کبھی کچھ کیا گیا تو کبھی کچھ۔ یہ سب عمران خان کے ان جوانوں کے لیے کیا گیا جو پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہمت کریں، 2024 کا الیکشن لڑیں اور ان سب کا مقابلہ کریں۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پشین جلسے سے خطاب

PTI

38,772 Aufrufe • vor 6 Monaten