Loading video...
Video Failed to Load
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین اشتہار!
368,025 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Don't get me wrong @jokkeerrr2 this is not an ad but a paid content. This, serving tea to the larkay walas doesn't happen in our country anymore. Yes, we have matchmaking issues but the underlying reasons are not predominantly looks. There are other factors too.

Oo bhai lrki walon ki b esi e demands hen aj kal. sabar shukr krny wali km hen.

یہ سب پنجاب میں ہوگا الحمدللہ پٹھانوں میں ایسا کچھ نہیں ہے

او بھائی لڑکی والے بھی کوئی کم نہیں کرتے۔ گاڑی ہو، بنگلہ ہو، لڑکے کے ماں باپ مرے ہوئے ہوں اور اگر زندہ ہوں تو وہ لڑکے کے ساتھ نہ رہتے ہوں، لڑکے کے نام پر زمین ہو، تنخواہ لاکھوں میں ہو، لڑکا شادی کے بعد اپنے سسرال کا خیال رکھے اور ساری تنخواہ ہماری بیٹی کو دے وغیرہ وغیرہ۔

Nation of poet and poetry It will take extreme long time to be nation

مولویوں کو اِن باتوں پر تَوجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے لیکن وہ اِس کو (بیٹی دیکھنے دِکھانے) کو شاید غیر شرعی نہیں سمجھتے اور اِس انتہاٸی قبیح فعل کو معیوب خیال نہیں کرتے

Very beautiful.

Yahi realty ha society Ki

بکواس۔ یہ سب چ پنا صرف اشتہاروں میں ہے۔
