Loading video...
Video Failed to Load
پاکستان کی پہلی یورپین سٹائل روڈ۔۔۔ مریم نواز شریف کا سسٹینیبل اربن ڈویلپمنٹ پروگرام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا!!!
107,662 views • 4 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

Kis angel se Europe lagrha eh eh tho Italy jaise laghra. Eh India ke deko aisa hota British style wala lights deko road buildings

جھوٹ تھوڑا کم بولا جائے آپ لوگوں نے عوام کو چوتیا سمجھ رکھا ہے کیا یورپ میں جو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اس کے دو فیصد بھی نہیں پنجاب کیا اسلام آباد بھی ابھی تک یورپ سے پچیس سال پیچھے ہے سوتے سے جاگ جائیں تو مناسب ہو گا

Europe mae thoray local trees b lga dain to Africa ni ban jay ga 🙏 please trees py focus kry

نہ جانے کتنے بچے اسکول جانے سے رہ گئے ہونگے ۔ کتنے ہی مریض ہسپتالوں میں دوائیاں نہ ملنے سے تڑپ رہے ہونگے ۔ کتنے ہی ملازمین گلا کٹتی مہنگائی میں تنخواہ سے محروم ہونگے ۔ لیکن بادشاہ کے باگ لگے رہن 🤷♂️🤷♂️🤷♂️

میری گلی کی اربن یا رورل کوئی ڈویلپمنٹ کر دیں

یہاں پر چل کر پر کیپیٹا انکم بڑھ کر یورپ برابر ہو جاتی ہے

لاہور شدید موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ۔۔۔ تو کی ہی بہتر ہو اگر مقامی درخت لگا دیئے جائیں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ۔۔ ایک تو درختوں کا گھنا سایہ میسر ہو گا اور دوسرا عوام کو سانس لینے کے لئے کچھ بہتر ہوا ملے گی ۔۔

کسان سے ووٹ لینا ہے تو اسکا بھی کوئی خیال کر لیں۔ کسان کو گندم بیچ لینے دیں اچھے ریٹ پر۔ 18 ہزار کی کھاد کی بوری ہو رہی ہے۔ اگر گندم کی ایک ایکڑ کی فصل دولاکھ کی بکے تو بجلی ، کھاد ، پانی، مزدوروں اور کٹائی کا خرچہ اور زمین کا ٹھیکہ پورا ہوتا یے۔ کسان اس حکومت سے نالاں یے

Someone sent me this! I don’t know what to do with this so posting here

غلطی سے بھی کوئی سایہ دار درخت نہیں ۔ css کے کورس میں درخت کاٹنے کا سبجیکٹ کمپلسری ہے

@RRazzaqPMLN گرین بیلٹس اور green spaces میں گھنے سائے دار مقامی درخت لگانے چاہیئں نہ کہ Ornamentals/نمائشی پودے۔ ایک طرف ہم موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب ہماری ترجیحات کچھ اور ہی ہیں 😔 یقیناً اس کی "وجوہات" بھی ضرور ہونگی

BT Karachi about 8 years ago LOL so much for "first European style road" :)

جب عوام کو کھانے کے لالے پڑے ہو وہ مینڈیٹ چور جنرل رانی مریم نواز کی اس سڑک جو kickbacks کے لیے بنائ ہے اس پر موتیں گیے ۔

یورپ میں کھمبے اور تاریں نہیں ہوتی ہیں۔ اتنا پیسہ لگایا تو کیا ہی جاتا جو انڈرگراؤنڈ کر دیتے۔

You obviously have no benchmark to compare? What is a European style road? Stop fooling the public.

پنجاب پر کتنے ہزار ارب کا قرض چڑھ چکا ہے وہ بھی بتا دیں۔ عوام غربت سے مر رہی ہے غریب کیا سڑک چاٹ کر اپنے بچے پالے گا؟ عقل مند حکمران وہ ہوتا ہے جو عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔ آٹے کا 20 کلو تھیلے جو خان کے دور میں 980 روپے کا تھا اور آج 2300 روپے کا ہے۔ ایک مہینہ پہلے1700 کا تھا۔

People are dying and suffering a huge inflation in whole Punjab . They don't have any source of income, why are you spreading paid development.

محترم پنجاب گورنمنٹ کے جوتیو۔ صوبہ سڑکیں بنانے سے نہیں چلتا سند کی تعلیم کی اور صحت کی ترقی سے چلتا ہے۔ اپ اور اپ کی بھوسڑی کی وزیراعلی دونوں چوتیے سڑکیں بنانے پر تلے ہوئے ہو

@maaya_sub جاہلو یورپ سے ملانے سے پہلے سڑکوں کی اطراف درخت لگاؤ

حرام زادوں جیمنائی کا پیسوں والا ورژن خرید لیتے تو اس سے بہتر بن جاتی ویڈیو 💀

ما-شاء-اللہ ما-شاء-اللہ بووووووہت-خوب-شاندار-ماشاءاللہ بفضل-رب-عرش-بریں🤲 شکریہ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK 🌻💚🇵🇰💚🌻 #پاکستان_پلس ➕ #شاکرقریشی🇵🇰

Hahaha.

We don’t need “European”, we need indigenous, self-developed solutions.

پنجابب گورنمنٹ فارم سینتالیس کا ایک اعلی سطح کا طواہف چلا رہی ہے ۔ شرم کرو چور

11arab ka jahaz

"Sustainable Urban Development" sounds great on paper. But copying European urban designs into Punjab's extreme heat without climate responsive planning isn't sustainability it's an expensive experiment at public expense. #SDGs

کرپشن پر بھی کچھ کہو

Beghrt

😂😂😂 jaisa baap waisi baiti

If Maryam Nawaz is doing everything, what is the Cabinet for? Or… she’s just taking the credit?

It would be better if you focus on sustainable green urban development.

No trees 🫣

Corruption kitni hue ?
