Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاکستان کیلیے اچھا ہو نے جا رہا ہے ، کچرا سائیڈ پر کر کے ہیرے چن لیے جائیں گے #naeemkhalidlodhi #asmachaudhry #imrankhan
17,198 просмотров • 26 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 21

چننے والے ہیں ہی کباڑی 2024 میں بھی فارم 47 دے کر کچرا چنا گیا دوبارہ بھی کچرا ہی چنیں گے کیونکہ کچرے کو بوقت ضرورت کمپرومائز اور سپرس کرانا آسان ہوتا ہے ۔

ان اینکر اور لودھی کے نزدیک پی ٹی آئی کے جو سپورٹر وہ ہیرے ہیں باقی سب کچرا لیکن ان جیسوں کو نہیں پتہ کہ اصل کچرا وہی ہے جو 2018 میں حکومت میں آئے تھے۔

جنرل لودھی صاحب کے چہرے کے تاثرات ان کے الفاظ کا ساتھ دے رہے ہیں۔ آسما چوہدری صاحبہ، آپ بشمول آپ کے مہمان اپنے اپنے پیشوں کے ہیرے ہی تو ہیں۔

یعنی کچرا جنرلز سائیڈ پر ہو جائیں گے

100 جوتے اور 100 پیاز کھانے والی بات ہو جائیگی پتہ نہیں کب اپنے ذاتی مفاد کی خاطر کنوے کے مینڈک والی سوچ چلتی رہے گی اب سنبھالے نا بلوچستان،کیا اب stability نہیں چاہیے،کہاں گیا وہ افغانستان اسٹریٹجک ڈیپتھ والا منجن، آپ کو پہلے ہی پتہ تھا یہ کمپنی نہیں چلے گی لیکن مفاد زندہ آباد

ایک کو بیوی کے یار کی حکومت چاھئے دوسری بشری انصاری جیسی ترسی ھوئی عورت ھے

Heeeraayyy

😅😅😅 Hongh tu per bhi pakistani

Good joke Lodhi sb 😂😂😂

گند میں سے گند ھی نکلے گا یہ سمجھ کیوں نہیں اتا

👍👍👍

فوجیوں نے 79 سال سے اس ملک کا کباڑا کر دیا ہے اب کم ازکم ان سے ٹھیک نہیں ہوگا۔ آرمی اور سول بیوروکریسی کے ساتھ موجودہ عدالتی نظام کے ہوتے ہوے یہ دلدل میں پھنستا جائیگا۔ جنرل صاحب اکنامکس کے بنیادی اصولوں سے ناواقف ہیں اور صرف ملٹری کے بیانے کو بڑھا رہے ہیں۔ منافق

جب تک فوج اپنی ڈومین میں نہیں جاے گی تب تک پاکستان ترکی نہیں کر سکتا

پہلے احتساب پھر انتخاب ۲۰۳۵ میں انشاءاللہ

پھر تو عاصمہ چوہدری عائلہ ملک نسیم زہرا۔ شفا یوسف زئی حنا یبیات رمل کھسرا جیسے ہیرے ہی چنے جائیں گے

Asma Chaudhry please ask respected General Sahib Kia pehly kabhi acha hoa hey ?

Tera ishara Imran Khan ke Tarap sap sap bolo Imran ko leawo

Generals are duffers and they prove this on daily basis

What If the elections are rigged again by the present regime & the generals?

Chutiya Jernail hai!

اور جو اتنی دیر سے چیزیں خراب کر رہے تھے انھیں سزا کب ملے گی۔حل ایک ھی ھے عوام انھیں لٹکائے
