Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پاکستان یورپ بنتا جا رہا ہے ترقی سے نہیں اپنی ننگی کرتوتوں سے🙄
127,860 Aufrufe • vor 8 Tagen •via X (Twitter)
10 Kommentare

جب کوئی مرد پکڑ کر ایسے بے ہودہ لوگوں کو دن میں تارے دیکھاتا ہے تو فورا عورت کارڈ کھیلنا شروع کرتے ہیں ان کے حق میں قوم اور انٹر نیشنل میڈیا بھی فورا حرکت میں آجاتا ہے ، یہ کونسی آزادی ہے کہ ایک فرد کی ذاتی خواہشات کے سامنے مذہب تہذیب روایات آئیں و قوانین روند ڈالا جائے ؟؟

یہ آگ جب بجھتی ہے تو عبرت ناک طریقے سے بجھتی ہے۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے۔ آمین

Ye ha tera punjab zaleel insaan fahashii se bhara hua @fawadchaudhry

Islamabad Mai ye Tu normal hay

یہ شہری کون سے مخلوق ہیں؟ سوئ ہوئ قوم کا کون سا حصہ ہیں یہ؟ ان کو کیا پریشانی ہوگی اگر کوئی بےلباس ہی کیوں نہ ہو۔ آخر کو جمہوریت ہے اس ملک میں آزادی ہے سب کرنے کی ـ بس حکومت کو کچھ نہ کہو ـ فوج کو کچھ نہ کہو اور - ملا اور مولوی کو کچھ نہ کہو باقی آپ ننگا ناچو۔

رجب بٹ نے جب سے گاڑی دی اسکو یہ کھل گئی ہے ٹوٹا آنے والا ہے انکا بس ویٹ 😂🙊

ران دیکھا رہی ھے ؟

اب تو روٹین سے اس طرح کی ویڈیوز ارہی ہیں ایسا لگتا ہے انہوں نے کوئی سیریل شروع کر رکھی ہے۔۔

بیچاری کے پاس پیسے نہیں ہوں گے نا کپڑے لینے کے لیے دیکھو نا مجھے ترس ا رہا ہے اس کے ساتھ کوئی رابطہ ہو سکتا ہے تو مجھے بتائیں میں اس کو کپڑے لے کر دوں ☹️😭🤣

Aur in ki kutto wali jildi honi
