正在加载视频...
视频加载失败
پاکستانی میڈیا آپ کو یہ مناظر نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاشیں اٹھا کر گولی کھا کر تشدد بربریت برداشت کرکے بھی عوام کا جم غفیر۔۔۔ جسکو غریدے اور راوی جتھے کہہ کر توہین کرتے ہیں
11 条评论

ہر طرف جبر فسطائیت کا ماحول

پاکستانی دلالی اور ٹاؤٹ میڈیا وہی دکھائے گا جو ان کے باپ جنرل ُان کو لکھ کر دیتے ہیں۔ @BBCUrdu @geonewsparodyy @BOLNewsEnglish @AryNewsParody

@Muhamma15602128 کشمیری مزاحمت ذندہ باد @TeamiPians #EndKhansIsolationNow

سب معاملات اختلاف رکھنے والوں کو بلا کر نیک نیتی سے طے کیے جائیں

@EmraanKhan31147 ہم کشمیر کی عوام کے ساتھ ہیں #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #EndKhansIsolationNow @Legacy_Leavers_ @ImranKhanPTI

بہادری سیکھنی ہے تو کشمیریوں سے سیکھو اپنے حق کے لئے ڈٹ جانے والے کو کشمیری کہتے ہیں

@KABIRKASHAR

سلام کرتے ہیں ان بہادر کشمیریوں کو

غریدے کے تو دماغ کے فورا کسی اینٹی پاگل پن سے غرارے ہونے والے ہیں

مودی میدان جنگ سے تو بھاگ گیا تھا اور کبھی دوبارہ نہیں آئے گا اب وہ پاکستان کے اندر کن کٹے اور فراڈییے نمک حرام ڈھونڈ رہا ہے بی ایل اے کو پالا ناکام ہوگیا یوھتیوں اور فتنہ الخوارج سے امیدیں تھیں وہ دوڑ گئے بھگوڑے اب صرف یورپ اور امریکہ میں رہ گئے ہیں اور اس انقلاب کو اک وقت گزاری یا شغل کے طور پر استعمال کررہے ہیں اب کشمیر میں بھی نمک حرام مل گئے عوام کو مطالبات منوانے کے لئے بلایا گیا کہ سب کچھ مفت دلوائیں گے ہر گھر میں اک تنخواہ سرکار کی طرف سے آئے گی چاہے کوئی مرد ہو یا نہ ہو ۔۔لیکن مودی کے یہ پالشی اور رام رام کرنے والے جانتے ہیں کہ ہم نے مودی کو بھی ننگا کیا ہے تمہیں بھی کریں گے ۔۔پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں بکنا بند کرو ۔۔

What is the context behind claims that media is not covering violence and protests involving the public and security forces?
