Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پاکستانی میڈیا دنیا کا بے غیرت ترین میڈیا ہے کہ آج سارا دن چمن میدان جنگ بنا رہا،درجنوں افراد فوج اور FC کی گولیوں سے زخمی اور سینکڑوں افراد گرفتار ھوگئے لیکن میڈیا پر چاہت فتح علی خان کے گانے کو یوٹیوب سے ھٹانے کی خبر نظر آئی لیکن...

191,299 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

کیا تحریک انصاف اور بھارتیا جنتا پارٹی BJP کی میڈیا سٹریٹجی ایک ہی برطانوی فرم بنا رہی ہے؟ 💥💥 ڈیجیٹل میڈیا کے بہت سے ماہرین کے مطابق PTI اور BJP کے سوشل میڈیا سیل بالکل ایک طرز عمل پر چل رہے ہیں اور دونوں میں بے انتہا مماثلت ہے۔ 1۔ تحریک انصاف نے غریب عوام کے ٹیکس کے 87 کروڑ روپے سے خیبر پختونخواہ سوشل میڈیا ٹیم کھڑی کی جبکہ BJP بھی بھارتی ٹیکس کا پیسہ ان کاموں پر لگاتی ہے۔ 2۔ دونوں BJP اور PTI کی تمام تر کوشش جعلی خبروں کو پھیلانے پر ہوتی ہے۔ 3۔ دونوں BJP اور PTI کے میڈیا سیل میں ان لوگوں کو رکھا جاتا ہے جو عقل کا استعمال نہیں کرتے 4۔ دونوں PTI اور BJP میڈیا سیل میں شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ اسکی سب سے بڑی مثال نیچے ہے جہاں BJP نے مودی کے بت کو پوجنا شروع کردیا ہے جبکہ تحریک انصاف والے بھی شخصیت پرستی میں بالکل ویسے ہی حرکتیں کر رہی ہے ان دونوں گروہوں کی مماثلت سے لگتا یہی ہے کہ ایک ہی برطانوی فرم دونوں کو گائیڈ لائن دیتی رہی ہے۔

Dr Farhan K Virk

127,208 görüntüleme • 2 yıl önce