Loading video...
Video Failed to Load
پاکستانی پاسپورٹ کی طاقت اور عظمتِ رفتہ 🇵🇰
38,495 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

اب Morocco سے درخواست ہے پاکستان کو بھی آزادی دلوائے ہم تو آج بھی قید میں ہیں

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

سر ظفراللّٰہ خان ایک احمدی تھے جن کو بعد میں انہی کے ملک نے جس کے لیے انہوں نے خدمات سر انجام دیں کافر قرار دیا اور آج کے پاکستان میں انہیں ملک کے سب سے بڑے غدار اور دشمن کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ ان کی خدمات صرف مراکش کے لیے ہی نہیں بلکہ فلسطین کے لیے بھی ناقابل فراموش ہیں۔

کیا کیا کردار رھتا ھے

@grok Please comment on whether this video is correct or false.

اور آج آپ موروکن ایمبسی جائیں تو پاکستانیوں کو انتہائ مشکل سے ویزہ دیتے ۔ How the mighty have fallen

Sir Ch. Mohammed Zafrullah Khan May Allah rest his soul in peace, and he may be raised raise with the ones who are dear to Allah. Amen.

woow.
Related Videos
میں پاکستان کی طاقت ہوں ہے میری طاقت پاکستان ✊ 🇵🇰
Pakistan Strategic Forum
20,001 views • 4 months ago
