
Silly
@Silly_ishti • 21,212 subscribers
آپکی زبان کی نفاست آپکے خیالات کی نفاست کی ترجمان ہے أناقة لسانك هي ترجمة لأناقة فكرك
Shorts
Videos

اسے کہتے ہیں سفارتکاری کی بدن بولی۔ویڈیو بار بار دیکھیں کتنے پیغامات ہیں۔
Silly215,097 views • 4 months ago

اینکر: مَری صاحب دو لائنوں میں اپنی بات پوری کیجئے۔ مَری صاحب : 🤣 یہ کون مری صاحب ہیں؟؟
Silly122,780 views • 4 months ago

ایک مبصر کا کہنا ہے ”ہر ہدف سے پہلے کوئی محفوظ مقام پر کھڑا ریکارڈ کر رہا ہے “
Silly322,440 views • 1 year ago

پاکستانی نام والی حمیرا وسیم کو جرمن ایجنٹ نے دیسی نام کی وجہ سے گھر دکھانے نہیں بلایا۔حب حمیرا نے اپنا فرضی نام Julia Schneider لکھ کر رابطہ کیا تو فلیٹ کرائے پر دکھانے کیلئے اپوانٹمنٹ دے دی۔ حمیرا نے عدالت لیجا کر نسلی امتیاز پر تین ہزار یورو کا جرمانہ کروا دیا۔ شاباش حمیرا نے آخر پر کہا ہے مجھے انتہائی صدمہ پہنچا ہے میں جتنا بھی پڑھی لکھی ہوں مجں آخر کار غیر ملکی ہی رہوں گی اور جولیا شنائڈر جیسی بھی ہو اسے فائدہ ملے گا۔
Silly106,508 views • 7 months ago
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے پیسے پھینکنا ہمیشہ کریہہ فعل لگتا ہے مولوی صاحب نے اسے روکا اور کہا مہنگائی ہے۔ پاس رکھو۔ #سرائیکی
Silly154,479 views • 2 years ago

عرب سوشل میڈیا میں شور برپا ہے کہ ہر ملک کے وفد کی آمد پر جو آیات تلاوت کی گئی ہیں انکا انتخاب باریک سفارتی اشارہ ہے۔ سعودی اور قطری وفود کی آمد پر ۔۔ آل عمران 13: ﴿قد كان لكم اية في فئتين التقتا ۖ فئةٌ تقاتل في سبيل اللَّهِ وأخرى كافرة يرونهم مِّثْلَيْهِمْ رَأْيَ العين ۚ وَاللَّهُ يؤيد بنصره مَن يشاء ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لعبرة لأولي الأبصارِ﴾ ترجمہ خود گوگل کیجیے ):
Silly18,415 views • 2 months ago

ہم پاکستانیوں کا حوروں سے لگاؤ عربوں کی گپ شب کا موضوع بنا ہے۔ ترجمہ سکرین پر ملاحظہ ہو۔ 😂
Silly183,215 views • 3 years ago

کامران بشیر مسیح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے الفاظ کے موتیوں کا چناو ملاحظہ ہو۔ ❤️
Silly90,082 views • 1 year ago