Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پاکستانیوں آخر کب تک خاموش رہو گے؟
63,147 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

@NaeemBukhariPTI

@NaeemBukhariPTI پاکستانی خاموش نہیں ہیں حضرت آپ لوگ یعنی کہ لیڈر شپ چوہےکی طرح دبکی ہوئی ہے پاکستانی تو بیچارےماریں بھی کھارہے اور جیلیں بھی کاٹ رہے آپ لوگ سارا الزام ہم پر رکھ کر وڈے انقلابی بنے گھر میں بیٹھے ہیں ذرا اپنے کرتوتوں پر بھی غور کیجئے روز ایک ٹویٹ پھینک کر مطمئن ہوجاتے ہیں 🙄

@NaeemBukhariPTI بھائی صاحب پاکستانی گھر کا نظام چلائے یہ باہر گولیاں کھا کر مر جائے یا جیلوں میں جائیے، پیچھے انکی فیملی کا کون خیال رکھے گا، حالات تباہ ہے

@NaeemBukhariPTI Palstien

@NaeemBukhariPTI

@NaeemBukhariPTI ہم عادت سے مجبور ہیں۔ ہم جزباتی لوگ ہیں۔ ہمیں کسی کی فکر نہیں ماسوائے اپنے آپ کے۔ تو کیوں جگانا چاہتے ہیں آپ ہمیں؟ #خان #عمران_خان_کو_رہا_کرو

@NaeemBukhariPTI اب تو لگتا ہے قائد اعظم کی بیماری کی خبر بھی جھوٹی تھی۔ 1947 تک وہ اچھے بھلے تھے۔ اور 1948 میں اتنے لاغر ہو گئے کہ دنیا سے ہی چلے گئے اچنبھے کی بات ہے🤔

@NaeemBukhariPTI پاکستانی عوام موبائل فون سے فارغ ہو جائیں ملک میں جو کچھ ہورہا فکر نہیں ہے

@NaeemBukhariPTI پنڈی میں بیٹھے عوام دشمن شیطان جنریلوں کا علاج جب تک نہیں ہو جاتا یہ ہوتا رہے گا
