Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیا تم اب بھی خاموش رہو گے ؟؟
96,952 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

اس میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ جو کیا گیا وہ بہی ایڈ ہونا چاہیے

مجھے عمران خان کا مخالف ہوتے ہوئے بھی ان لوگوں میں شامل نہ کیا جائے جو خاموش رھے میں نے ہمیشہ کہا ھے اس کو جیل سے باہر نکالو اس کو سیاست کرنے کا حق حاصل ھے

ھاں کیوں کہ ھم سب سے بے غیرت قوم ھیں

مردہ قوموں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔

Par hum kyu kuch krein? Hum tou Pakistani hain

@ati7c ہر ظلم کا انتقام ہوگا اور انتقام سر عام ہوگا

Sad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@Arz0o_ جب تک یہ رجیم والے خان کو پھانسی نہیں دے دیتے ہم ان کے ظلم کو نہیں مان سکتے۔۔ خان مر جائے گا لیکن جھکے گا نہیں۔۔💔😞😥

@SaimaBabri پی ٹی آئی کے عہدے لینے والے شرم سے ڈوب مر جا ئیں اپنے عظیم لیڈر کے لئے سڑکیں بلاک کرکے احتجاج کرو ورنہ لیڈر کے ساتھ غداری کرنے پر اللہ آپکو کبھی معاف نہیں کرے گا

@mndbr112 ارے نکلو ورنہ یہ تمہیں تمہاری دنیا سے نکال دیں گے

یہ کتے کہ موت مرے گا

Coward and ungrateful nation

@khurram50840 جب تک پنجابستان کے لوگوں کے ہڈیوں میں جو تعصب کی بیماری سرائیت کرگئی ھے،اسکا علاج نہیں ھوگا یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا ،خان سے پہلے 40 سالوں تک ایم کیو ایم الطاف حسین کے ساتھ جو کچھ اس پنجابی سامراجی راج کے راجاؤں نے کیا اس پر تم سب واہ واہ کرتے تالیاں بجاتے سجدے کرتے تھے انکو

جھوٹ پر مبنی وڈیو دیکھنے کے بعد بمعہ ثبوت حقیقت جانیں اور ایسے لوگوں سے ھوشیار رھیں جو سوشل میڈیا پر اپنے مفادات کی خاطر جھوٹ پروموٹ کرکے معصوم اور کم ذھن لوگوں کو مائل کرکے ملک میں انتشار پھیلانے کے درپے ھیں

💔

مجھے معلوم تھا ویڈیو اچھی لگ رہی تھی بعد میں شیطان اگیا

اب کیا پتا کون کس کو لایا اور کیوں مروایا۔ایک اد چھوڑ کےہمارے زیادہ تر لیڈر نرسریوں کی پیداوار تھے اور ہیں۔

@tahirfaroo29865 برائلر مرغیاں ہیں ہم پاکستانی

معذرت کے ساتھ کس سے ساتھ موازنہ کس کا کر رہے ہو بھائی قائد اعظم نے جو کام کیا اس کے بارےمیں یہ بہروپیہ سوچ بھی نہیں سکتا۔ صرف یہ ہی نہیں کل کو نواز شریف کے چیلے بھی اٹھ کر بولیں گے تو وہ بھی ایسے ہی۔ ان لوگوں کو پاکستان سے نہیں اپنے بینک بیلنس سے محبت ہے۔ اپنے پروٹوکول سے الفت ہے

3 Saal pahlay taak Tou tum loogoon koo yeh Saab nazar Nahi aatah thaa

Jb tk fouj inran khan ko support krti rhi, tb ya ambulance kbi yaad bi ayi, jesy hi imran ko fouj ny laat mari, ambulance yaad anay lg gyi

اس سوئی ہوئی بے حس قوم کو کوئی فرق نہی پڑتا۔انھیں سکھایا ہی نہی گیا انسانیت کیا ہوتی ہے۔ کسی کا دکھ محسوس کیا جانا کتنا ضروری ہے۔ سب اپنے میں مگن لیکن ابھی اور شیخ یں نکلیں گی انکی ۔بس دیکھتے جائیں۔

فکر نہ کرین۔۔۔۔فوکس کرین۔۔۔نعیم راجپوت جلد ہی انے والا ہے۔۔۔

@SabeeKazmi786 No no no……,

@nazmusa9 Liaqat ali khan introduced jhurloo in 1951 elections Delayed ion Settled specific people in Karachi for his safe constituency Jinah dissolved Dr khan’s government in kpk so put ist brick for illegal practices so its a consequence

AstagFar

Ye beghairat quom hay

چور اوچکے بدمعاش جرنیلون نے پاکستان کا اسٹینااس کر دیا پاکستان کو تبا اور بربرد کر دیا لہنات لہنات لہنات

@Karwa_Saach This nation has been silent as slaves and will remain silent and slaves

jaise ap per zulm hote hen, aise hi awaz uthane walon per kiya jata h or khamosh hen ni, zulm o jabr itna hota k khamosh krwa diya jata h idr

hum hamesha tamasha dekhte hen۔aur phir kab us ka hissa ban jayen ،pata bhi nahin chalta aur doosre hamara tamasha dekh rahe hote hen۔

@SumairaWaseem82

گُونگے کبھی بولا نہیں کرتے ۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
تم نے کہا تھا تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے سانس کیا بند کرنی تھی آپ نے زبان بند کر دی اور وہ بھی اپنی پوری دنیا اب تمہیں ایک بزدل کے طور پر دیکھ رہی ہے اب تم کبھی جھوٹی AI کا سہارا لیتا ہو اور کبھی ترانے سناتے ہو میڈیا تم نے قابو کیا ہوا ہے آفتاب اقبال
Waqar khan
37,915 Aufrufe • vor 2 Monaten
