正在加载视频...

视频加载失败

پاکستانیوں خوف کے بت توڑو

92,394 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Abdullah Gul 的头像
Abdullah Gul3 年前

یہ تو ظلم ہے پہلے حکومت سے نکالا، اب ڈبے میں ڈالا

Malik Umar Farooq 的头像
Malik Umar Farooq3 年前

تم صحافی ہو یا پٹواری ایسی پوسٹ غیرمہزب بندہ یا مخالف پارٹ کا کر سکتا ہے تم صحافت کا لبادہ اتار دو

Asif aziz 的头像
Asif aziz3 年前

آپ جیسے گندی نالے کے کیڑے روز گٹروں میں پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔۔۔ آپ کی غلطی نہی ۔۔ بیغرت

Rose🌹 的头像
Rose🌹3 年前

پولیس چلی گئی ہے؟میں باہر آجاوں؟😂پاکستان کا سب سے بڑا خوف کا بدھا نہیں بلکہ خوف کا بڈھا😂جس کی پوجا یوتھیے دن رات کرتے ہیں۔

Muhammad Rahim KHATTAK 的头像
Muhammad Rahim KHATTAK3 年前

تاکہ بے غیرتوں کو دوبارہ گولیاں مارنے کا موقع مل جائے ۔ پہلے والے پر دل نہیں بھرا خان صاحب کو دوشمن بھی کم ظرف ملے ہیں ۔ خان صاحب کروڑوں لوگوں کی امید ہے ۔لوگوں کی امیدوں سے نہ کیھلوں آہ لگ جائی گی 🤫

Qaidi No 804 的头像
Qaidi No 8043 年前

لعنت ہو ایسی تعلیم پہ جو انسان میں شعور پیدا نہ کرے۔ اور ہزار لعنت ہو ایسی صحافیوں پہ جو لفافوں پہ صحافت کرے۔

News 76 的头像
News 763 年前

ویسے نیازی کو کالے ڈبے میں بند ہوکر جانے کا مشورہ دینے والا ، مخالفین کا خاص بندہ ہوگا۔ یوں مخالفین نے اس کاغذی لیڈر کو گیدڑ بنا دیا۔ جیسے پنجاب کے لیا۔

Rashid Bhatti 的头像
Rashid Bhatti3 年前

بہادر تو لندن پچاس روپے کے بانڈ پر موجودہ فقیر وزیر اعظم نے بجھوایا تھا۔ اب یہ حکومت جس پر تین اطراف سے قاتلانہ کرے اور پھر جب اللہ نے بچا دیا اور ڈھیڑھ سو کے قریب مقدمات بھی ہوں عدالتی پیشی بھی ہو اور مبینہ قاتل وڈیو لنک پر پیش ہو تو اس پر اپنی حفاظت ان کرمنلز سے کرے تو ایک سرٹیفائیڈ لفافے نے یہ نہیں کہنا تو اور کیا کیا کہنا ہے ۔ لفافے کے لئے کام تو کرنا پڑے گا؟ جس میں غیرت کی رمق بھی باقی نہ اور بک چکا ہو اس نے اور کئا کہنا ہے؟

Muslim Pakistani 的头像
Muslim Pakistani3 年前

اس جیسا لیڈر ہمیں 70 سال کے بعد ملا ہے۔ آگ یہ ضائع ہو گیا تو اگلے سو سال کیلئے ہم مزید اپنی محبوب اسٹیبلشمنٹ کی چاکری میں گزار دیں گے۔ مگر آپ اپنا کام کییے جاؤ کیونکہ آپ کو تو صرف لفافہ عزیز ہے ۔

Shafique 的头像
Shafique3 年前

بھلے عمران خان زلیل ہو گیا اس ڈبے کے چکر میں لیکن اس نے جنہیں قائل کرنا تھا انہیں قائل کر لیا ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہے۔

相关视频