正在加载视频...

视频加载失败

جناب عمران نیازی خوف کے بت توڑتے ھوۓ ایسا بزدل دیکھا نہ سُنا

485,543 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Sanam Javaid Khan 的头像
Sanam Javaid Khan3 年前

جیل جانے کے ڈر سے جو بھگوڑا لندن میں بیٹھا ہے اُسے کبھی نہیں دیکھا 🙄

Irfan Jamil Dogar 的头像
Irfan Jamil Dogar3 年前

اب وقت سے پہلے پہنچنے پر ایف آئی آر درج نہ کروا دینا 😂 کہ خان صاحب دئیے گئے وقت سے پہلے پہنچے ہیں

Nyla 的头像
Nyla3 年前

تمہارے اور تمہارے جوتے خور نااہل گنجوں کے لئے 👇

usman iqbal 的头像
usman iqbal3 年前

آپ کا بہادر لیڈر بگوڑا

#خان_کی_طاقت_عوام 的头像
#خان_کی_طاقت_عوام3 年前

واٹ از دس خواجہ؟ جوتے پڑنے کے ڈر سے لوگ ڈبوں میں بند ہو گئے تھے تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔ خان تو پھر بھی تیرہ پارٹیوں کے چور اچکے لوگوں سے گولیوں کے خلاف احتیاط کر رہا ہے۔

Sultan Mehmood 的头像
Sultan Mehmood3 年前

جنگ لازم ہو تو لشکر کو نہیں دیکھا جاتا بس توکل کرنی چاہئے بھروسہ آللہ پاک پہ کرنا چاہئے فالو کرے شکریہ ✌️🇧🇫❤️🇵🇰

Nausheen Peerwani 的头像
Nausheen Peerwani3 年前

وہ بزدل ہوتا تو اسوقت لندن میں ہوتا۔ اپنی عوام میں ہے اور یہ بزدلی نہیں، ہمارا حصار ہے، ہم جان دینگے، تمہیں خان نہیں دینگے! 🤬😡

Ujala ipians 的头像
Ujala ipians3 年前

مریم کے پاپا چور ہیں پوری ن لیگ چور ہے #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ

Usman Rana 的头像
Usman Rana3 年前

نواز شریف کو دیکھ لینا تھا۔ اور خواجہ صاحب آپکو کچھ کہنے کو دل نہیں کرتا کیونکہ آپ ذہنی اور نسل در نسل غلام ہیں۔ جس کا آپ اعتراف بھی کر چُکے ہیں

Abdullah Gul 的头像
Abdullah Gul3 年前

بولنے اور عمل میں فرق ہوتا ہے آجکل

相关视频