Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پاکستانیو۔۔۔۔ یہ وقت آتا نظر آ رہا ہے نا اب؟ پہلے یقین نہیں آتا تھا لیکن اللہ نے"کن فیکون"کر دیا اور چند ہفتوں میں اب ایسی قسمت پلٹی ہے کہ اپنی قسمت پر رشک آ رہا ہے۔ معاشی انقلاب میں بھی جلد "کن فیکون"ہو گا انشااللہ

69,942 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Rana Abid Shoukat's profile picture
Rana Abid Shoukat1 year ago

بلکل صحیح ایسا ہی میں نے ان کی کتاب میں 20 سال قبل پڑھا تھا اس میں یہی ذکر اور یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان میں ایک ایماندار جنرنل آئے گا پاکستان دنیا ترقی کرئے گا اور اقوامِ عالم کے فیصلے پاکستان کہ ہاں میں ہوا کریں گئے

muhammad ahmad's profile picture
muhammad ahmad1 year ago

Geo bhai

Mavra Muzaffar's profile picture
Mavra Muzaffar1 year ago

It's a miracle...

عثمان نثار's profile picture
عثمان نثار1 year ago

یہ بات ایسے سچ ہے جیسے سورج اسمان پر روز طلوع ہوتا ہے۔میں ذاتی طور پر برکت علی کے مزار پر جا چکا ہوں ۔پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ اللہ نے ایسے ہی لکھا ہے۔بالکل یقین جانیے کہ وہ وقت دور نہیں ہے جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے انشاءاللہ

عثمان نثار's profile picture
عثمان نثار1 year ago

قوم میں اس وقت اتنی مایوسی ہے کہ انہیں یہ بات جھوٹ سکتی ہے۔مگر یہ بات بالکل ایسے ہی سچ ہے جیسے روز سورج نکلتا ہے اللہ نے پاکستان کی تقدیر میں یہ بات لکھی ہے مایوسی کفر ہے اور پاکستان کو اللہ ضرور مقام عطا کرے گا انشاءاللہ

فیصل | Faisal's profile picture
فیصل | Faisal1 year ago

تب بھی جھوٹ اور آج بھی جھوٹ

حیدر's profile picture
حیدر1 year ago

-لاحولا ولاقوة الا بالله

Afaq Kidwai's profile picture
Afaq Kidwai1 year ago

صوفی کے مریدین نئے ایک روپے والے نوٹوں کی گڈیاں اس کو پیش کرتے تھے ایک صاحب جو ایڈورٹائزنگ کمپنی کے مالک تھے کئی بار نئے ایک روپے والے نوٹوں کی گڈیاں لاکر دیں جو وہ فیصل آباد صوفی کو جاکر پیش کرتے تھے پتہ نہیں صوفی ان کا کیا کرتا تھا

Sargoshian's profile picture
Sargoshian1 year ago

@INSTANewsTv7 جن کی تنخواہ ساڑھے آٹھ سو فیصد اور جن کی چھ سو فیصد بڑھی ان کیلئے تو معاشی انقلاب برپا ہو چکا۔

Hum Tum's profile picture
Hum Tum1 year ago

انشاء اللہ

Related Videos