Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پبلک اویرنس میسج ؟ گہرے کنویں میں اترنے سے پہلے لوگ جلتا ہوا گتہ کیوں پھینکتے ہیں؟ 🔥😲 اس کے پیچھے چھپی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

31,514 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

طلعت حسین نے کل کے واقعہ کو بہترین اور پروفیشنل صحافی کے انداز میں بیان کر دیا ھے کرنل اسفند نے بیوی کے ساتھ دفاع میں پستول چلایا جس کی وجہ سے جتھہ ان سے دور ہو گیا یہ کہنا آسان ہے کہ وردی میں ملبوس ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا ہم میں سے کتنے لوگ اس قسم کی صورتحال میں کوئی مختلف رویہ اختیار کریں گے اور یہ بھول جائیں گے کہ ان کی یونیفارم کیا ہے؟ کتنے لوگ اس ماحول میں، اس مشتعل ہجوم کے سامنے جو غلاظت بک رہا ہو، گالیاں نکال رہا ہو اور مارنے پر تلا ہوا ہو گھر کی خاتون کے ساتھ جاتے ہوئے معقول طریقے سے بات کریں گے؟ بے عزتی برداشت کریں گے کہ نیچے گر جائیں، کپڑے پھاڑ دیے جائیں یونیفارم کا ستیا ناس کر دیا جائے اور اس کے بعد اس کے ویڈیوز دنیا بھر میں پھیلائے جائیں اور کتنے لوگ اسے برداشت کریں گے ؟ایسی صورتحال سے بچنا چاہیے اور یہ پیدا نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن جب یہ پیدا ہو جاتی ہے تو ہم میں سے کتنے دانشمند لوگ ہیں جو اس کے علاوہ کوئی اور راستہ اپنائیں گے جو لیفٹیننٹ کرنل اسفند نے اپنایا۔

Muzamil

20,077 Aufrufe • vor 11 Tagen