Loading video...
Video Failed to Load
پبلک سروس میسج۔ جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑہ ٹائیٹ کرلیا کریں۔۔۔شکریہ🙏🏻
448,366 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

یہ احتیاط آپ ویڈیو پوسٹ کیے بغیر بھی بتا سکتی تھی۔۔ مگر مزے پورے کرنے کے لئے ویڈیو پوسٹ کرنا ضروری سمجھا۔

جتنی ان بھائی کی کمر ہے ان کو کم سے کم تین ناڑے لگانے پڑیں گے

جب بھی عیدالاضحی آتی ہے جنون ایسے سوار ہوتا ہے کہ احتیاطی تدابیر مکمل طور پر نظر انداز کر دی جاتی ہیں منڈی سے لیکر ذبح ہونے تک عجیب عجیب وڈیوز دیکھتے ہیں ہر سال وہی عمل دہرایا جاتا ہے بالعموم ایک سوچ ہے قربانی کا دکھاوا عملاً اور فعلا کسی کو قربانی سے متعلق تعلیمات کا علم نہیں

Please rephrase your post.. جانور کو گاڑی سے اتارنے سے پہلے یقین کر لیں کہ آپ نے الاسٹک والی شلوار یا ٹراؤزر نہیں پہنا ھوا..

yeah thats wild, have you heard this yet?

انڈروئیر بھی پہن لیں نیچے احتیاط کے طور پر۔

یہ میسج پاک فوج کے لۓ ہے۔۔ ورنہ جانور یہی حال کرتا ہے

یہ کام اگر آپ کی جنس کے حوالے کر دیا جائے تو کیا خیال ھے، کیسا رہے گا

یہ کورنگی کراچی کی وڈیو ہے جس لڑکے کی وڈیو ہے یہ میرے آفیس کا پول وہیکل ڈرائیور ہے

ظالم لوگ۔۔اس بیچارے کی عزت کا جنازہ پڑھایا

بیچارے نے ٹراؤزر پہنا ہوا تھا۔ یہ لکھیں کہ جانور سنبھالنا اناڑیوں کا کام نہیں۔
Related Videos
Sensitive content
اپنی بیٹیوں کے رشتے کرنے سے پہلے چیک کریں کہ کسی بیہودہ جانور کے حوالے تو نہیں کررہے ہیں ایسے وحشی جانور قسم کے حوالے کرنے سے بہتر ھے گھروں میں بٹھائے رکھو
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی
10,877 views • 1 year ago
