正在加载视频...
视频加载失败
🚨پتن رپورٹ کے بعد اگر اس الیکشن کا ذرا سا بھی پردہ تھا تو وہ اٹھ چکا ہے، 80 قومی اسمبلی کے حلقوں میں دھاندلی کے واضح ثبوت اس رپورٹ میں موجود ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
1 条评论

Syed1 年前
ویسے یہ محنت پی ٹی آئی کو خود بہت پہلے کرنی چاہئے تھی پارٹی میں پڑھے لکھے باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں بس ایک ٹیم بنا کر اسکو ذمہ داری سونپ دیتے، وقت گزرنے کے ساتھ معاملے کی سنگینی اور ثبوت دونوں متاثر ہوئے ہیں
